counter easy hit

ceremony

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی شاندار اور یادگار تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی شاندار اور یادگار تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (علی اشفاق سے) سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی تھے- صدارت پریس کلب کے صدر صاحبزادہ عتیق الر حمن نے کی اور نظامی کے فرائض جنرل سیکریٹری میاں محمد امجد نے ادا کئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پروقار تقریب پرچم کشائی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پروقار تقریب پرچم کشائی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق ٢٣ مارچ ٢٠١٦ء کو جرمنی کے دارالحکومت برلن میںیوم قرارداد لاہور کی ٧٦ویں سالگرہ کے موقعہ پر، جسے یوم پاکستان کہا جاتا ہے،سفارتخانہء پاکستان کی جانب سے ایک شاندار وپروقار تقریب پرچم کشائی منعقد ہوئی،جس میںطلباو طالبات،پاکستانی و کشمیری تنظیمات کے نمائندوں،پاکستانی صحافیوں،عام افراد اور سفارتی عملہ کے […]

پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی

پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی

پیرس (پ۔ر) پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی نمائندگی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ عتیق الرحمن صدر پاکستان پریس کلب پیرس فرانس نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں […]

میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چیئرمین پی ٹی آئی چوہدری بشیر بوصال کا دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چیئرمین پی ٹی آئی چوہدری بشیر بوصال کا دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چیئرمین پی ٹی آئی چوہدری بشیر بوصال، اٹلی کے عظیم صحافی راجہ عبد الغفار، چوہدری خالد اور ان کے دوست کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

سفارت خانہ ویانا یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام

سفارت خانہ ویانا یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کی صبح 10 بجے سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض کی زیر قیادت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے پاکستان کے ساتھ اپنی اپنی محبت کا اظہار کیا۔ تقریب کا […]

بارسلونا سہوترہ ہاوس میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں کیک کانٹے کی تقریب

بارسلونا سہوترہ ہاوس میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں کیک کانٹے کی تقریب

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) سہوترہ ہاوس میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر یوم پاکستان کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور عہد کہا گیا کہ ہم ملک پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ […]

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحریر : منشاء فریدی میری ڈکشن میں ”صحافت ” ایک ایسے اظہاریے کا نام ہے کہ جس کے ذریعے ہم اپنے ارد گرد کے حالات و واقعات سے با خبر رہ سکتے ہیں اور برائی اور بھلائی کی تمیز کے علاوہ معاشرے میں اصلاح احوال کی صورت نکال کر سماجی ترقی میں اپنا مناسب ترین […]

تقریب رونمائی درمکنون

تقریب رونمائی درمکنون

تحریر: شازیہ شاہ ایسا مکتب بھی کوئ شہر میں کھولے جہاں آدمی کو انسان بنایا جائے شاہ بانو آدب اکیڈمی کی روح رواں شاہ بانو میر کی زیرصدارت ذائقہ رسٹورنٹ میں ‘درمکنون ‘ اور شاز ملک کیے ناول ‘روح اشناس’ اور شعری مجموعہ ‘دل سمندر توذات صحرا ہے ‘ کی تقریب رونمائی کا اھتمام کیا […]

یادگار تقریب

یادگار تقریب

تحریر : وقار انسا شاہ بانو میر اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین درمکنون اور اکیڈمی کی رکن شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی بہت یادگار رہے گی تقریب میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی شمولیت بطور مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری عمار امین […]

تقریب رونمائی درمکنون

تقریب رونمائی درمکنون

تحریر : انیلہ احمد افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام میگزین (درمکنون) کی رونمائی پاکستانی ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں شاندار طریقے سے ھوئی۔۔ جسمیں مہمانان گرامی سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب اور ساتھ سفارت خانہ […]

در مکنون اور شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی کی خوبصورت اور یاد گار تقریب

در مکنون اور شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی کی خوبصورت اور یاد گار تقریب

فرانس (وقارانساء) آج ذائقہ ریسٹورنٹ میں شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس کے ساتھ اکیڈمی کی رکن شاذ ملک کی دو کتابیں بھی شامل تھیں تقریب کے مہمان خصوصی جناب سفیر پاکستان غالب اقبال تھے ان کے ساتھ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری جناب […]

درمکنون تقریب رونمائی

درمکنون تقریب رونمائی

تحریر: شاہ بانو میر درمکنون تقریب رونمائی سفیر پاکستان ڈاکٹر تقی عابدی انیلہ احمد احساس کی قندیل سے واقف ہوتے ہیں وہ ایک سے دو اور دو سے پانچ ہوتے ہیں درمکنون وجود پاتا ہے تب شاہ بانو میر جیسے دنیا میں آتے ہیں ڈاکٹر تقی عابدی ہیں روح قلم کی ہم خاکساروں سے جب […]

سفارتخانہء پاکستان جرمنی میں تقریب یوم یکجہتی کشمیر پر سفیر پاکستان جوہر سلیم کا خطاب

سفارتخانہء پاکستان جرمنی میں تقریب یوم یکجہتی کشمیر پر سفیر پاکستان جوہر سلیم کا خطاب

جرمنی ( انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق شام پانچ بجے سفارتخانہء پاکستان جرمنی میںیوم یکجہتی کشمیر پر ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی،جس میںسفیر پاکستان، سفارتی عملے،کشمیری وپاکستانی کمیونٹی اور ان کی تنظیمات کے سر کر دہ افراد نے شرکت کی۔ سفارتخانہ کے HOC سجاد حیدر خان نے نظامت کے […]

جرمنی میں یوم یکجہتی کشمیر پر ایک پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

جرمنی میں یوم یکجہتی کشمیر پر ایک پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

جرمنی ( انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق شام پانچ بجے سفارتخانہء پاکستان جرمنی میں یوم یکجہتی کشمیر پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی،جس میںسفیر پاکستان، سفارتی عملے،کشمیری وپاکستانی کمیونٹی اور ان کی تنظیمات کے سر کر دہ افراد نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

برطانیہ میں یوم مقبول بٹ شہید کی تیاریاں عروج پر، تقریب کو یادگار بنانے کے لئے میٹنگز کا سلسلہ جاری

برطانیہ میں یوم مقبول بٹ شہید کی تیاریاں عروج پر، تقریب کو یادگار بنانے کے لئے میٹنگز کا سلسلہ جاری

وٹفورڈ برطانیہ: جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سیکرٹری آصف مسعود نے مقبول بٹ شہید ڈے کے حوالے سے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال اپنے ہر دل عزیز شہید لیڈر مقبول بٹ کا یوم شہادت اا فروری […]

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی جس کی نقابت راجہ شفیق کیانی نے کی تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالرحمن نے کی جبکہ ہدیہ نعت یوسف چوہدری نے پیش کیا ساجد گوندل نے پرجوش انداز میں کشمیریوں سے محبت کا اظہار کیا اور نعروں سے […]

حلقہ فکروفن کی مایہ ناز شاعر امجد اسلام کے اعزاز میں تقریب

حلقہ فکروفن کی مایہ ناز شاعر امجد اسلام کے اعزاز میں تقریب

سعودی عرب (ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری) پاکستان کے فلک پیما ادیب اور نامور شاعر امجد اسلام امجد پچھلے دنوں سفیر پاکستان کی دعوت پر ریاض تشریف لائے۔ انکے اعزاز میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایک بڑی تقریب سفارت خانہ پاکستان کے آڈیٹوریم میں ہوئی جس کی صدارت عزت مآب سفیر پاکستان نے کی۔ […]

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کے مضافات Montignys کی سابق مئیر Odil Cantin نے پاکستانی نزاد فرنچ طارق چوہدری کی مرحومہ بیگم کے لیے علاقائی گرجا گھر میں دعائیہ تقریب کا خصوصی اہتمام کیا – جس میں کرسچن کمیونٹی کے ساتھ مراکش،تیونس،الجزائر اور افریقی ممالک کے مسلم فیملی فرینڈز نے بھی شرکت کی۔ اس دعائیہ […]

تحریک انصاف کے کارکنان کا آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف کے کارکنان کا آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے کوآرڈینیٹر جناب عبدالسلام فرید کی صدارت میں پاکستان تحریک انصاف آسٹریا ویانا کے کارکنان کا یکم جنوری 2016 کو آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس پروقار تقریب کے انعقاد کا سہرا ویانا میں پی ٹی آئی ٹیم ویانا کے سر جاتا ہے۔ […]

حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام کاشانہء ادب ریاض میں یومِ قائد کی تقریب

حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام کاشانہء ادب ریاض میں یومِ قائد کی تقریب

الریاض (جاوید اختر جاوید) قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یومِ ولادت کے موقع پر ریاض میں حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام محمد ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک پروقار تنقیدی، ادبی اور قومی تقریب منعقد ہوئی ،تنقیدی اس لئے کہ ہمیں آج کے دن قائد اعظم کو خراجِ عقیدت پیش کرنا […]

جرمنی: مسجد المدینہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی

جرمنی: مسجد المدینہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی

جرمنی (علی جیلانی سے) اسٹٹگارٹ میں مسجد المدینہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی یورپ کے مشہور نعت خواں سید جعفر علی شاہ اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ جناب سید علی جیلانی اور ممتاز عالم دین علامہ ممتاز […]

پیام امن بارسلونا کے زیراہتمام کرسمس کی تقریب ڈائریکٹر امیگریشن شاویز بوش کی خصوصی شرکت

پیام امن بارسلونا کے زیراہتمام کرسمس کی تقریب ڈائریکٹر امیگریشن شاویز بوش کی خصوصی شرکت

بارسلونا (منیر ممتاز) پیام امن بارسلونا کے زیراہتمام 19 دسمبر کو بارسلونا کے نواحی علاقہ سانتا کلوما میں کرسمس کی تقریب ہوئی۔ صوبہ کتلونیا کے ڈائریکٹر امیگریشن شاویز بوش اور بادالونا کی کونسلر فاطمہ طالب نے کی خصوصی شرکت۔ سکھ ۔مسلم ،ہندو اور کرسچن کیمونٹی نے بھر پور شرکت کی۔ پیام امن کی صدر جوزفین […]

برسلز میں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد، متعدد لوگ شریک ہوئے

برسلز میں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد، متعدد لوگ شریک ہوئے

برسلز (پ۔ر) ’’پشاور سے پیرس تک دہشت گردی کی مذمت‘‘ کے عنوان سے تعزیتی تقریب گذشتہ روز برسلز میں منعقد ہوئی ۔ یہ پروگرام بلجیم میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء اور پیرس میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کی یادمیں منعقد کیا۔ پروگرام کے دوران […]

کاشانہ٫ ادب ریاض میں یوم اقبال پر تقریب

کاشانہ٫ ادب ریاض میں یوم اقبال پر تقریب

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے۔ جو غیر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی طرح اپنے وطن سے بے انتہا محبت کرتے ہیں۔ اور ہر قومی دن کو بڑے جوش خروش سے مناتے ہیں۔ کوئی بھی قومی دن ہو ہوٹلوں ، کیمپوں اور […]

1 5 6 7 8 9 11