counter easy hit

در مکنون اور شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی کی خوبصورت اور یاد گار تقریب

Launching Ceremony

Launching Ceremony

فرانس (وقارانساء) آج ذائقہ ریسٹورنٹ میں شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین کی تقریب رونمائی ہوئی۔

اس کے ساتھ اکیڈمی کی رکن شاذ ملک کی دو کتابیں بھی شامل تھیں تقریب کے مہمان خصوصی جناب سفیر پاکستان غالب اقبال تھے ان کے ساتھ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری جناب عمار امین صاحب بھی تھے- کینیڈا سے تشریف لائے ہوئے ڈاکٹر سید تقی عابدی صاحب نے تقریب کو رونق بخشی۔