counter easy hit

case

بھارتی فوجی زیادتیوں سے پردہ اٹھانے پر مسلمان سیاستدان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ

بھارتی فوجی زیادتیوں سے پردہ اٹھانے پر مسلمان سیاستدان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ

نئی دہلی: بھارتی فوج کے مظالم پر تنقید کرنے کے جرم میں معروف مسلمان سیاست دان اعظم خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی حکومت نے اپنے چہرے سے آزادی اظہار رائے کا نقاب اتار پھینکا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے گزشتہ روز عید ملن پارٹی کی تقریب میں اپنے حامیوں […]

توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا جواب غیر تسلی بخش قرار

توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے اور اب ان پر 10 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت ارخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں […]

سری لنکن ٹیم حملہ کیس کے 2 ملزم ابراہیم اور عبداللہ بری

سری لنکن ٹیم حملہ کیس کے 2 ملزم ابراہیم اور عبداللہ بری

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو بری کردیا۔  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ ملزموں میں ابراہیم خلیل اور عبداللہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم پر […]

ڈان لیکس معاملہ، رائو تحسین اسلام آباد ہائیکورٹ پیش

ڈان لیکس معاملہ، رائو تحسین اسلام آباد ہائیکورٹ پیش

درخواست سابق پی آئی او رائو تحسین نے دائر کی ، عدالت کی جانب سے متعلقہ ایکٹ جمع کرانے کی ہدایت اسلام آباد: ڈان لیکس معاملے پر سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسر رائو تحسین اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ۔ رائو تحسین نے معاملے کی انکوائری رپورٹ کے حصول کی درخواست کی جس پر عدالت […]

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

سبطین کاظمی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت 3 جولائی کو ملزم کے خلاف فرد جعم عائد کرے گی اسلام آباد: مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سبطین کاظمی کے خلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔ عدالت 3 جولائی کو فرد جرم […]

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کا جواب جمع کرانے سے انکار

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کا جواب جمع کرانے سے انکار

عمران خان پارٹی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا جواب جمع کرانے سے انکارکردیا، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ایک اور موقع دیتے ہوئے کہا کہ اگر جواب جمع نہ کرایا گیا تو پھر کاروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضاکا کہنا تھا کہ اپنے دائرہ اختیار سے آگاہ ہیں اور […]

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو 6 جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہاشم بھٹہ کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی […]

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

 اسلام آباد: پاکستان نے ڈرون حملوں کو خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈرون حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے گزشتہ دنوں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے […]

پاناما کیس؛ ایس ای سی پی کی جانب سے ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع

پاناما کیس؛ ایس ای سی پی کی جانب سے ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے نے پاناما کیس میں ایس ای سی پی کی جانب سے مبینہ طور پر ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روزپاناما عملدر آمد کیس میں جے آئی ٹی کی جانب سے ایس ای سی پی پرریکارڈ میں تبدیلی […]

جعلی شناختی کارڈ کیس: نادرا افسر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جعلی شناختی کارڈ کیس: نادرا افسر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نےجعلی شناختی کارڈ بنانے سے متعلق کیس میں بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ سلام اللہ کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ملزم سلام اللہ کو جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایف آئی اے نے گزشتہ سال […]

نیوز لیکس معاملہ؛ سابق پی آئی او راؤ تحسین نے برطرفی چیلنج کردی

نیوز لیکس معاملہ؛ سابق پی آئی او راؤ تحسین نے برطرفی چیلنج کردی

اسلام آباد: نیوز لیکس معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں عہدے سے برطرف کئے گئے سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسرراؤ تحسین نے اپنے خلاف ہونے والی انضباطی کارروائی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ راؤ تحسین کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی وزارت اطلاعات و داخلہ اور وزیراعظم کے […]

تصویر لیک معاملہ، حسین نواز کی درخواست مسترد

تصویر لیک معاملہ، حسین نواز کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے خصوصی عملدرآمد بنچ نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس سے پہلے حسین نواز کی تصویر لیک کا معاملہ پرسپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ جسٹس اعجاز افضل ، جسٹس شیخ عظت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل ہے […]

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی روزانہ سماعت رکوانے کیلئے ملزم نے ایک پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ملزم شاہ حسین نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے جس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کے انتظامی نوٹس کو چیلنج کیا […]

کلبھوشن کیس ،پاکستان صرف دو ماہ پہلے اپنے جج کا نام دیگا

کلبھوشن کیس ،پاکستان صرف دو ماہ پہلے اپنے جج کا نام دیگا

پاکستان کا انتہائی محتاط رویہ پاکستان نے ایڈہاک جج کا نام دیدیا تو انڈیا جج با رے پرا پیگنڈا کرسکتا ہے ،ذرائع اسلام آباد: معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن کیس کی باقاعدہ سماعت کے شروع ہونے سے دو ماہ پہلے عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا […]

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

آزادیٔ اظہار کے لبادے میں ایک مخصوص میڈیا گروپ کے مالکان اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹر پیغام، کہتے ہیں میڈیا ہاؤس کا یہ پیغام غیراخلاقی ہے کہ وہ بدعنوانوں، منی لانڈرنگ کرنے والوں، اچاثے چھپانے والوں اور تیکس چوروں کو تحفظ فراہم کرے، یہ فعل ناقابل قبول ہے۔ لاہور: […]

پاناما کیس: کیپٹن (ر) صفدر بھی 24 جون کو عدالت طلب

پاناما کیس: کیپٹن (ر) صفدر بھی 24 جون کو عدالت طلب

جے آئی ٹٰی نے وزیر اعظم کے صاحبزادے کے اپنے ساتھ ضروری کاغذات لکاے کی ہدایت اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز ، ان کے صاحبزادوں کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ پاناما کیس میں وزیر اعظم […]

عمران خان نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کے اختیارات پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

عمران خان نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کے اختیارات پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں اوراس کے اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ عمران خان کی نااہلی سے متعلق […]

پاناما کیس: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی خدشات سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے گی

پاناما کیس: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی خدشات سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے گی

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ اسلام آباد: پناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کا اجلاس آج پھر ہوگا جس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں کی فراہم کردہ مزید دستاویزات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء جے […]

برطرفی کیس، نادرا کے وکیل نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

برطرفی کیس، نادرا کے وکیل نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

تین سماعتوں کے بعد نادرا وکیل نہ کر سکا، کیا وکیل کرنے کیلئے نادرا کو چندہ جمع کر کے دیں :جسٹس عظمت سعید اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملازم کو نوکری سے ہٹائے جانے کیخلاف کیس میں نادرا کی جانب سے وکیل نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے،، عدالت کا کہنا ہے […]

ریلوے پام کیس، سابق وفاقی وزیر ریلوے سے جواب طلب

ریلوے پام کیس، سابق وفاقی وزیر ریلوے سے جواب طلب

کیسے ممکن ہے کہ بغیر ٹینڈر زمین اور وقت بڑھا دیا جائے ، کسی کو نوازنا تھا تو ساتھ دو انجن بھی دے دیتے :جسٹس عظمت سعید شیخ کے ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے پام کلب کیس میں سابق وفاقی وزیر ریلوے سمیت فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا ہے ۔ سپریم کورٹ […]

خدیجہ کیس، ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے کی درخواست مسترد

خدیجہ کیس، ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے کی درخواست مسترد

لاہور کی مقامی عدالت نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے درخواست مسترد کر دی۔ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن اعوان کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزم شاہ حسین کی ضمنیاں فراہم کرنےکی درخواست […]

تصادم کی صورت میں اداروں کا ساتھ دیں گے، بلاول

تصادم کی صورت میں اداروں کا ساتھ دیں گے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصادم کی صورت میں آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ادارے ان کی قیادت کی قربانیوں سے بنے ہیں، تصادم کی صورت میں اداروں کے حق میں مسلم لیگ ن کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ بلاول بھٹو کا لاہور میں […]