لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو بری کردیا۔

2 accused of Sri Lankan team attack case Ibrahim and Abdullah get bail
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ ملزموں میں ابراہیم خلیل اور عبداللہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے۔








