counter easy hit

Cabinet

وفاقی کابینہ:ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری

وفاقی کابینہ:ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ اور وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں یکم اکتوبر سے اضافے کی منظوری دے دی،رکن پارلیمنٹ کو ڈیڑھ لاکھ جبکہ وفاقی وزیر کو 2لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا بریفننگ میں بتایا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان کی تنخواہ […]

ٹرمپ کیجانب سے کابینہ ارکان کے چنائو کا عمل جاری

ٹرمپ کیجانب سے کابینہ ارکان کے چنائو کا عمل جاری

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کابینہ کے لیے ارکان کے چنائو کا عمل جاری ہے ۔ سیکریٹری دفاع کے لیے تین نام منظر عام پر آگئے ہیں۔ ٹرمپ کی جانب سے اہم عہدوں کے لیے قریبی رفقا کو ترجیح دی جاری ہے ۔ جس پر سماجی حلقوں میں خا صی تنقید […]

امریکا: ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

امریکا: ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پینتالیس ویں صدر ہوں گے۔ اُن کی کابینہ میں کون ہوگا؟امریکی میڈیا میں متوقع نام سامنے آگئے،وزیر خارجہ کے لیے سینیٹر باب کورکر ،وزیر دفاع کے لیے سینیٹر جیف سیشنز مضبوط امیدوار،،ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کے لیے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کے لیے فاریسٹ لوکاس کانام سامنے آیا ہے۔ طویل […]

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

پنجاب کابینہ نے چھوٹے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بلا سود قرضے فراہم کرنے کے تاریخ ساز پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں بلا سود قرضوں کے پروگرام کے لیے پنجاب حکومت اور مالیاتی اداروں کے مابین معاہدوں کی بھی منظوری دی گئی ہے- پنجاب کابینہ کا اجلاس لاہور میں وزیراعلیٰ […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے بلاول بھٹو، شاہ محمود قریشی، مولانا فضل الرحمان اور دیگررہنماوں کا استقبال خود کیا ہے۔ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور […]

ہم تیار ہیں، بھارت میں جرات ہے تو وہ بھی تیار ہو جائے‘‘ کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’ہم تیار ہیں، بھارت میں جرات ہے تو وہ بھی تیار ہو جائے‘‘ کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا,وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر میلی نگاہ ڈالنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے،کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے،واضح کردینا […]

وفاقی کابینہ اجلاس، افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

وفاقی کابینہ اجلاس، افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے پاکستان قیام میں 31 مارچ 2017 تک توسیع اور الیکڑانک کرائمز ایکٹ کے تحت تحقیقات کا اختیار ایف آئی اے کے سپرد کرنے سمیت 18 نکات کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجرین ہمارے مہمان […]

پیرس: برطانیہ کو یورپ کی ضرورت ہے یا نہیں ! فیصلہ کل ہو گا

پیرس: برطانیہ کو یورپ کی ضرورت ہے یا نہیں ! فیصلہ کل ہو گا

پیرس (اے کے راؤ سے) یورپی یونین کا حصہ رہنے یا اس سے نکل جانے سے متعلق ریفرنڈم 23 جون بروز جعمرات کو ہو رہا ہے جس میں برطانوی عوام فیصلہ دیں گے کہ انہیں یورپ کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں۔ وزیرِ اعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون اس ریفرنڈم کو اپنی زندگی کا سب سے […]

کابینہ ابلیس

کابینہ ابلیس

تحریر : سید صفوان غنی شیطانوں کی میٹنگ چل رہی ہے۔ ابلیس اپنی مسند پر بیٹھا تمام افسرانِ شیطان سے رپورٹیں لے رہا ہے۔ غلام ابن ابی:سرکار میرا محکمہ بڑا زبردست کام کر رہا ہے۔ہمارے محکمے کا ہر فرد بڑا فعال ہے۔ میں نے اپنے محکمہ یعنی ”محکمۂ انتشار” کو مزید کئی حصوں میں منقسم […]

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کی جانب سے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پر کنونشن میں کامیاب نئی کابینہ کے تمام ممبران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ دور حاضر […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

ناٹنگھم (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ۲۷ فروری بروز ہفتہ برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیپ برطانیہ کی کابینہ کے ممبران محمود کشمیری، آصف مسعود چوہدری، سردار الطاف حسین، ساجد شاہین، ریاض ساغر، محمد اسحاق بھٹی، تیمور لون کے علاوہ شوکت مقبول بٹ، […]

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس ، سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس ، سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ

دبئی : پیپلز پارٹی رہنمائوں نے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ،جس کے تحت محکمہ اطلاعات کا قلمدان نثار کھوڑو لے کرمولانا بخش چانڈیو کو وزیراعلیٰ کا مشیر براے اطلاعات مقرر کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر برائے فشریز جام خان شورو کو محکمہ بلدیات جبکہ […]

سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ برمنگھم سٹی کونسل کے بطور کیبنٹ ممبر منتخب

سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ برمنگھم سٹی کونسل کے بطور کیبنٹ ممبر منتخب

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے ) سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ برمنگھم سٹی کونسل کے بطور کیبنٹ ممبر نامزد ، تفصیلات کے مطابق سابق لارڈ میئر اور موجودہ ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کی کمیونٹی کے لیے بے باک خدما ت کے اعتراف میں انہیں سٹی کونسل آف […]

آزاد کشمیر کابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے دونوں وزرا برطرف

آزاد کشمیر کابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے دونوں وزرا برطرف

آزاد کشمیر : وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 وزرا کو کا بینہ سے بر طرف کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے ایم کیو ایم کے 2 پارلیمانی وزرا طاہر کھوکر اور سلیم بٹ کوکابینہ سے برطرف کر دیا ہے۔ برطرف کیے جانے والے […]

عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے تجویز پر غور کیا جائے گا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11بجے وزیر […]

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آج کل پاکستان پیپلزپارٹی کی تنظیم نو میں مصروف ہیں، وزیر اعلیٰ ہائوس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پیپلز پارٹی سندھ کی تنظیم نو کے مختلف پہلوئوں پر غور کیا۔ انہوں نے سندھ کابینہ […]

1 4 5 6