counter easy hit

breaking

بریکنگ نیوز: جمال خاشقجی کے قاتلوں کی پر اسرار واردات کا ڈراپ سین ہو گیا

بریکنگ نیوز: جمال خاشقجی کے قاتلوں کی پر اسرار واردات کا ڈراپ سین ہو گیا

ریاض:(ویب ڈسک) سعودی عرب کے اٹارنی جنرل سعود المجیب کا کہنا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 5 سرکاری اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے۔ قتل کو نائن الیون سے تشبیہ دی جائے تو غلط نہ ہوگا۔ اٹارنی جنرل سعود المجیب نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ استنبول […]

بریکنگ نیوز: حمزہ شہباز سیکیورٹی اسٹاف سے لڑ پڑے ۔۔۔ مگر کیوں اور کہاں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

بریکنگ نیوز: حمزہ شہباز سیکیورٹی اسٹاف سے لڑ پڑے ۔۔۔ مگر کیوں اور کہاں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازسینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں اپنے سٹاف کوپنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکے جانے پربرہم ہو گئے اور ان کی سیکیورٹی اسٹاف سے اسمبلی کے داخلی گیٹ پرتلخ کلامی بھی ہوئی ۔حمزہ شہباز نے کہا آپ ہمارے ارکان اسمبلی اورسٹاف کوروک رہے […]

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ۔۔۔۔۔ وفاقی کابینہ نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ۔۔۔۔۔ وفاقی کابینہ نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دی دے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جب کہ اس دوران کابینہ کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم […]

جو کہا تھا سچ کہا تھا : عمران خان نے ناقص کارکردگی والے وزراء کے حوالے سے عوام سے کیا گیا وعدہ بھی پورا کردیا ، پنجاب کابینہ میں رد و بدل کے متعلق بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

جو کہا تھا سچ کہا تھا : عمران خان نے ناقص کارکردگی والے وزراء کے حوالے سے عوام سے کیا گیا وعدہ بھی پورا کردیا ، پنجاب کابینہ میں رد و بدل کے متعلق بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) حکمران جماعت تحریک انصاف کے وزراء نے اپنی سو روزہ کارکردگی کے 80دن مکمل ہونے پر اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے اپنے محکموں سے بریفنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے اور کارکردگی رپورٹ کو حتمی شکل دینی شروع کردی […]

بریکنگ نیوز :چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو کب گرفتار کیا جا رہا ہے؟ ڈی جی نیب نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز :چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو کب گرفتار کیا جا رہا ہے؟ ڈی جی نیب نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور نے چوہدری پرویزالہٰی ،چوہدری شجاعت سمیت مونس الہیٰ کو بھی حراست میں لینے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے انٹرویو دیتے ہوئے ضرورت پڑنے پرچوہدری برادران کو بھی حراست میں لینے کا عندیہ دے دیا۔وہ نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے […]

فیصل رضا عابدی کے چکر میں معروف خاتون اینکرکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،موصوفہ کو کس جرم میں گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

فیصل رضا عابدی کے چکر میں معروف خاتون اینکرکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،موصوفہ کو کس جرم میں گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انسداد دہشتگردی عدالت نے فیصل رضا عابدی کا انٹرویو کرنے والی خاتون اینکرکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور ویب ٹی وی اینکرشانزے رحمان کوگرفتارکرکے 20 نومبرتک پیش کرنے کاحکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کے اشتعال انگیز بیان سے متعلق […]

بریکنگ نیوز: تحریک لبیک کے رہنما ڈاکٹر اشرف جلالی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

بریکنگ نیوز: تحریک لبیک کے رہنما ڈاکٹر اشرف جلالی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کا فیس بک اکاونٹ اور یوٹیوب چینل بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسیہ بی بی کی توہین رسالت ﷺ کیس میں بریت کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا ایک سلسلہ شروع ہوا جہاں مظاہرین نے کئی موٹرسائیکل اور گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ […]

اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان۔۔۔۔ برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان۔۔۔۔ برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسحاق ڈار، حسین اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان، برطانیہ میں آمدن سے زائد اثاثے کا نیا قانون نافذ العمل ہوگیا، آذربائیجان کی خاتون کی گرفتاری اور حوالگی کے بعد سابق وزیر خزانہ اور نواز شریف کے صاحبزادوں کی بھی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے […]

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کا فیصلہ سنا دیا

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے عطا الحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی غیر قانونی قراردیدی ،عدالت نے حکم دیا ہے کہ عطاالحق قاسمی کودی گئی تنخواہ اورمراعات واپس لی جائیں،عدالت نے عطا الحق قاسمی کو کسی بھی طرح کے سرکاری عہدے کیلئے تاحیات نااہل قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس […]

ولید اقبال کو بڑا جھٹکا۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما کیخلاف عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

ولید اقبال کو بڑا جھٹکا۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما کیخلاف عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات میں تحریک انصاف کے امید وار ولید اقبال کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سعود عزیز کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نے نشاندہی کی کہ ولید اقبال […]

بریکنگ نیوز: نیب لاہور کی حراست میں موجود ملک کی اہم ترین شخصیت کو اچانک ضمانت پر رہا کر دیا گیا

بریکنگ نیوز: نیب لاہور کی حراست میں موجود ملک کی اہم ترین شخصیت کو اچانک ضمانت پر رہا کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وی سی پنجاب مجاہد کامران سمیت 4 پروفیسر کی گرفتاری سے متعلق خبر سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ملزمنان کی طرف سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے مجاہد کامران سمیت 4پروفیسرز کی ضمانت منظور […]

بریکنگ نیوز: لاہور میں تعینات پنجاب پولیس کے دبنگ افسر قاتلانہ حملے میں شہید

بریکنگ نیوز: لاہور میں تعینات پنجاب پولیس کے دبنگ افسر قاتلانہ حملے میں شہید

لاہور(ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب تھانہ رنگ محل کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گن مین اور ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کی گاڑی پر نامعلوم کار سوار حملہ آوروں نے اُس وقت فائرنگ کی، جب وہ مریدکے […]

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کتنے دن کی مہمان ہے؟ فواد چوہدری نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کتنے دن کی مہمان ہے؟ فواد چوہدری نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عمران خان کا نیا پاکستان بنانے کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا۔ تفصیلات کےمطابقوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی الیکشن انتظامیہ کی مدد سے نہیں جیتا جائے گا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی سیاست […]

بریکنگ نیوز: غیر قانونی بھرتیوں کا کیس : سابق وائس چانسلر مجاہد کامران پر آج کا دن کیسے بھاری ثابت ہوا؟

بریکنگ نیوز: غیر قانونی بھرتیوں کا کیس : سابق وائس چانسلر مجاہد کامران پر آج کا دن کیسے بھاری ثابت ہوا؟

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران سمیت 6 افراد کے کیس کی سماعت لاہور میں مجاہد کامران و دیگر ملزمان کی 20 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ہے جبکہ تمام ملزمان کو ہفتے میں ایک دن وکلا سے ملنےکی اجازت دی گئی ہے ، مجاہد کامران کے […]

بریکنگ نیوز: یااللہ خیر ۔۔۔۔۔عارف علوی اور انکی اہلیہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آ گیا

بریکنگ نیوز: یااللہ خیر ۔۔۔۔۔عارف علوی اور انکی اہلیہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آ گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک)صدرمملکت اور ان کی اہلیہ اسلام آباد ائرپورٹ پر حادثہ سے بال بال بچ گئے، ائر پورٹ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف الرحمٰن علوی اپنی فیملی کے ہمراہ رات پونے نوبجے کے قریب پی آئی اے کی پروازپی کے1852کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے جہاں وہ ڈومیسٹک ارائیول ہال […]

بریکنگ نیوز: عمران خان نے ایک اور بڑی کامیابی ، متحدہ عرب امارات سے تاریخی معاہد کر لیا

بریکنگ نیوز: عمران خان نے ایک اور بڑی کامیابی ، متحدہ عرب امارات سے تاریخی معاہد کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے دبئی میں ہونے والی ’’ایکسپو 2020‘‘ میں شرکت کے لئے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں، پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر معظم احمد خان اور یو اے ای کی جانب سے وزارت خارجہ امور اور عالمی تعاون کے معاون وزیر سلطان الشمسی […]

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف نے پارٹی کی تنظیم نو کیلئے عہدیداران کا اعلان کر دیا،عمر ڈار کو کونسا بڑا عہدہ سونپ دیا گیا؟

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف نے پارٹی کی تنظیم نو کیلئے عہدیداران کا اعلان کر دیا،عمر ڈار کو کونسا بڑا عہدہ سونپ دیا گیا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اعجازچودھری پی ٹی آئی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر جبکہ عمرڈارکووسطی پنجاب کی قیادت کی ذمہ داری سونپ دی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے نئے عہدیداران کااعلان کر دیا ہے ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے خیبر پختونخوا کے ایس پی طاہر خان اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ بریکنگ نیوز آگئی

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے خیبر پختونخوا کے ایس پی طاہر خان اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ بریکنگ نیوز آگئی

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخواہ پشاور کے سپریٹینڈیٹ پولیس طاہر داوڑ کے اغوا کا مقدمہ 48 گھنٹے بعد بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں تعینات ایس پی طاہر خان داؤڑ دو روز قبل اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے اُن کے اہل خانہ نے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ […]

کیا ڈالر کی قیمت میں اضافہ عمران حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہوا؟ آخر کار صدر مملکت عارف علوی نے خاموشی توڑتے ہوئے اصلیت بتا دی

کیا ڈالر کی قیمت میں اضافہ عمران حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہوا؟ آخر کار صدر مملکت عارف علوی نے خاموشی توڑتے ہوئے اصلیت بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے مسائل کے خاتمے میں کچھ وقت لگے گا ،ْ پاکستان مسائل سے نکلنے میں کامیاب ہوجائیگا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ورثہ میں ملنے والے مسائل کے […]

خصوصی دعوت پر طویل دورہ، وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

خصوصی دعوت پر طویل دورہ، وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ چینی قیادت کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان پہلے چائینہ انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کے لئے 2 سے 5 نومبر تک شنگھائی جائیں گے ۔جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اگست 2018 میں منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا […]

بریکنگ نیوز : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے استعفیٰ دے دیا، بلآخر سچائی کیا نکلی؟

بریکنگ نیوز : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے استعفیٰ دے دیا، بلآخر سچائی کیا نکلی؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی تبدیلی کی خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان اپنی مدت پوری کریں گے۔تفصیلات کے مطابق 25 جولائی 2018 کے عام انتخابات کے نتیجے میں خیبر پختونخواہ میں بھاری اکثریت  حاصل کی تھی […]

بریکنگ نیوز: معروف گلوکار ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ہوائی جہاز سے گر کر ہلاک

بریکنگ نیوز: معروف گلوکار ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ہوائی جہاز سے گر کر ہلاک

اوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے معروف گلوکار جان جیمز مک مرے کی ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ہوائی جہاز سے گر کر موت واقع ہو گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 34سالہ جان جیمز برٹش کولمبیا میں اپنے نئے گانے کی ویڈیو کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے ایک چھوٹے جہاز […]

بریکنگ نیوز : اشتعال انگیز تقریر عدالت نے نامور سیاستدانوں پر فرد جرم عائد کر دی

بریکنگ نیوز : اشتعال انگیز تقریر عدالت نے نامور سیاستدانوں پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے 21 مقدمات میں فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 26 مقدمات کی سماعت ہوئی اور اس سلسلے میں ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار، […]

بریکنگ نیوز : مسلم لیگ(ن) آخری سانسوں پر ۔۔۔۔۔ سب سے بڑے اور دبنگ ترجمان لیڈر نے مستعفیٰ ہونے کی دھمکی دے دی

بریکنگ نیوز : مسلم لیگ(ن) آخری سانسوں پر ۔۔۔۔۔ سب سے بڑے اور دبنگ ترجمان لیڈر نے مستعفیٰ ہونے کی دھمکی دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہاہے کہ شریف برادارن کے حوالے سے وال سٹریٹ جنرل میں چھپنے والی رپورٹ پر جریدے کو قانونی نوٹس نہ بھیجا گیا تو پھر میرے پا س مسلم لیگ ن کے دفاع کا کوئی حق نہیں اور میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجاﺅں […]