کراچی پریس کلب کے کل کے مہمان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہونگے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( اتوار)18مارچ کو دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( اتوار)18مارچ کو دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66
اسلام آباد(نمائندہ جنگ/صباح نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لڑائی نہیں چاہتا، لیکن آئندہ الیکشن میں کسی قدوس بزنجو کو وزیر اعظم نہیں بننے دوں گا، موجودہ نظام عدل میں اصلاحات کی ضرورت ہے، جامع نظام عدل لانے کے لئے کام کر رہے ہیں، انصاف نہ ملنا یا دیر سے ملنا ملک […]
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیر اعظم ،خیبر پختونخوا اور پنجاب کا معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جائے گا جبکہ بلوچستان اور سندھ کے نگراں وزیرا علی ایوان میں ہی منتخب ہوجائینگے اور کوئی مشکل نہیں ہوگی ،دوسری جانب اگر نگراں وزیر اعظم یا وزیر اعلی کا معاملہ ایوان یا پارلیمانی کمیٹیوں کے […]
’’آج کل نوازشریف کی تقریریں سن کر مجھے بہادر شاہ ظفر یاد آجاتا ہے‘‘۔ ’’نواز شریف نے اپنی تقریر میں بہادر شاہ ظفر نہیں مرزا غالب کا شعر پڑھا تھا۔‘‘ ’’جی ہاں انہوں نے عمران خان اور آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کہ کعبے کس منہ سے جائو گے غالب، شرم تم […]
وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے خلاف آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہیں اور چارج شیٹ طلال چودھری کے وکیل کے حوالے کر دی گئی جبکہ وزیر مملکت داخلہ آج سپریم کورٹ میں متفرق درخواست جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق درخواست میں کہا جائے گا کہ عدالت نےعمران خان اور طاہر القادری کے […]
اسلام آباد؛خصو صی رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ امور مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کردیاھے ۔مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ […]
راولپنڈی (یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کے قارئین کی بھرپور حوصلہ افزائی اور دعائوں اور تجاویز پر یس اردو پاکستان آفس کا افتتاح کیا جارہا ہے یس اردو نیوز نے یورپ میں تارکین وطن کی کوریج سے کامیاب آغاز کیا اور الحمد للہ اب پاکستان میں بھی گزشتہ ایک سال کے دوران نیشنل و […]
کولاراڈو(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) درد اور بیماری میں اپنے عزیز کا ہاتھ تھامنے سے تکلیف میں مبتلا افراد سے آپ کی ذہنی ہم آہنگی بڑھتی ہے اور اس سے درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ بیماری یا تکلیف میں اپنے کسی […]
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک سے)پاکستان کے ایوان بالا سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ھے کہ جمہوریت کسی نے طشتری میں رکھ نہیں دی آمریت سے چھینی ہے، ہم اپنا حق چھیننا جانتے ہیں اور اداروں، آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں، واضح کردوں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ […]
اسلام آباد( اصغر علی مبارک) تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔ سید فخرعلی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کے سابق صدر سید خاور شاہ کی وفات کے بعد […]
اسلام آباد( ،تحریر و تحقیق .اصغر علی مبارک سے ) اشرف طائی کو مارشل آرٹس کی دنیا میں ایک متنازعہ پلیئر کی حثیت سے پہچانا جاتا تھا مگر انکے حالیہ اعترافی انکشاف کے بعد” کہ 1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی یاور پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے” […]
پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کی کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی (ویمن ونگ) کی منتخب چیئرپرسن محترمہ روحی بانو نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے،کشمیر میں بسنے والے مسلمان طویل عرصے سے مظالم برداشت کررہے ہیں،عالمی برادری اور انسانی حقوق کے ادارے ا س طرف توجہ دیں اور مظلوم […]
اسلام آباد: خواجہ آصف کے عمران خان کی تیسری شادی پر بیان سامنے آنے پر تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار نے سخت ترین رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ گوادر سے چین تک نواز شریف کی ترقی کا دعوی جھوٹا اور مضحکہ خیز ہے پاکستان سے لندن دبئی اور برطانیہ تک کرپشن ہی نواز شریف کی حقیقت ہے گوادر […]
راولپنڈی (خصوصی رپورٹ )پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو صبح دس بجے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایڈیٹوریم اسلام آباد نزد ایچ ایٹ ون پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ھو گی چیف آرگنائزر پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن ورلڈ چیمپئن […]
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کو اکیسویں گریڈ میں ترقی دیکر سٹبلشمنٹ ڈویثرن نے نوٹفیکشن جاری کر دیا ہے نوٹفیکشن کے مطابق وہ آئی جی اسلام آباد کے عہدے پر ہی فائز رہینگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 413
پشاور(سپورٹس رپورٹ) پاکستان میں تیزی سے مقبول ھونے والے ماڈرن مارشل آرٹس ،مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے انٹرنیشل مقابلے تین مارچ کو کودلازا ک روڈ پشاور میں ہوں گے جس میں افغانستان کے کھلاڑی بھی چیلنج فائٹس مقابلے لڑیں گے پشاور پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت میں پاکستان میں جدید مارشل […]
چکوال(یس اردو نیوز) تحصیل پریس کلب چکوال کے سالانہ انتخابات بیس فروری بروز منگل مرکزی دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال میں ہونگے.چیئرمین چوہدری عمران قیصر عباس نے شیڈول کا اعلان کردیا.چیئرمین.صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت دیگر عہدوں پر کاغذات نامزدگی کل انیس فروری بروز پیر تک جمع ہونگے.اور پڑتال کے بعد کاغذات نامزدگی کی واپسی منگل […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) المہربان ٹینٹ پیگنگ کلب اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ دو روزہ نیزہ بازی کل بروز ہفتہ 17 فروری 2018 صبح 9 بجے شروع ہو رہی ہے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے میڈیا کوریج کی درخواست ہے مزید معلومات کے لئے براہ مہربانی […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد کیا گیا ۔ اجلاس کے دوران جمادی الثاننی کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم جمادی الثانی اتوار18فروری 2018 کو ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں قیام امن کا خواب شر مندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ۔تنا زعہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مضمر ہے۔ ہندوستان تمام تر مظالم کے باوجود کشمیریوں کی حق خود ارادیت […]
اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ .اسلام آباد(اصغر علی مبارک )سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا […]
رپورٹ :اصغر علی مبارک پاکستان سُپر لیگ کا آغاز 22 فروری سے ہوگا، افتتاحی تقریب میں خوبصورت انداز میں صوفی کلا م گائیک عابدہ پروین، گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ امریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کریں گے ۔پی ایس ایل کے تیسرا ایڈیشن کے لئے ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف […]
شعیب شیخ اور بول ٹی وی چینل پاکستانی صحافت اور وطن عزیز کے ماتھے پر ایک بدنما داغ کی مانند ہیں۔ شعیب شیخ نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایگزیکٹ کی آڑ میں ڈارک ویب پر پورنو گرافی کی ویب سائٹس اور جعلی ڈگریوں کا دھندہ چلا کر سالہا سال نہ صرف اربوں روپے اس کالے […]
فرانس اور برطانیہ کے قانون دان معروف سیاست دان اقبال کھوکھر کی بیگم مبشر کھوکھر مشیر بلدیہ کی والدہ آج پیرس میں انتقال فرما گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ برائے رابطہ 0783862792 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 341