راولپنڈی (یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کے قارئین کی بھرپور حوصلہ افزائی اور دعائوں اور تجاویز پر یس اردو پاکستان آفس کا افتتاح کیا جارہا ہے یس اردو نیوز نے یورپ میں تارکین وطن کی کوریج سے کامیاب آغاز کیا اور الحمد للہ اب پاکستان میں بھی گزشتہ ایک سال کے دوران نیشنل و انٹرنیشنل کوریج کو ممکن بنایا۔















