counter easy hit

According

تمام ریاستی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں، چیف جسٹس

تمام ریاستی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا […]

اسلام اور میری زندگی

اسلام اور میری زندگی

سلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے […]

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل پشاور میں وفات پا گئے ہیں، وہ ایک عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ حاجی محمد عدیل کے صاحبزادے محمد عدنان جلیل کے مطابق ان کے والد گردے فیل ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ میں انتقال کرگئے،جن کی نماز جنازہ آج […]

علی ظفر ‘ڈیئر زندگی’ کا تاحال حصہ، عالیہ بھٹ

علی ظفر ‘ڈیئر زندگی’ کا تاحال حصہ، عالیہ بھٹ

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث اُن بولی وڈ فلموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں پاکستانی اداکاروں نے کام کیا ہے اور اس کی حالیہ مثال علی ظفر کی فلم ‘ڈیئر زندگی’ ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعتوں کی دھمکیوں کے باعث فلم ‘ڈیئر زندگی’ میں علی […]

پشاور:بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑگیا

پشاور:بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑگیا

پشاور کے بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑ گیا، جو کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ماہ گزر گیا تبدیلی کے دعوے کرنے والوں کی سرکاری ٹیمیں آتی ہیں اور سروے کرکے چلی جاتی ہیں کام کوئی نہیں کرتا ۔ پجگی روڈ پشاور […]

پشاور:گراں فروشوں کے خلاف آپریشن،56گرفتار

پشاور:گراں فروشوں کے خلاف آپریشن،56گرفتار

پشاور کی ضلعی ا نتظامیہ کی گراں فروشوں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف علاقوں سے 56 گراں فروشوں کو گرفتارکرلیاگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان ساجد خان کے مطابق کارروائیاں حیات آباد، کوتوالی اور بھانہ ماڑی کے علاقوں میں کی گئیں۔ گرفتار ہونے والوں میں دودھ فروش، نانبائی اور جنرل اسٹورمالکان شامل ہیں۔ تقریباً ایک […]

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

جبری مذہب تبدیل کروانے کا مسئلہ سندھ میں غیر مسلموں، خصوصاً ہندو اکابرین اور تنظیموں کی جانب سے اکثر اٹھایا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ جب کسی امیر ہندو گھرانے کی لڑکی مسلمان ہوجائے تو اونچی ذات کے ہندو اس پر بہت سخت احتجاج کرتے ہیں جبکہ اگر مسئلہ کسی دلت برادری […]

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد ملک کے آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے جرمن جنوب ایشیاء پارلیمانی گروپ کے وفد نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی ، جس میں اہم ملکی و غیر […]