counter easy hit

accept

عمران خان نے عمران اسماعیل کی کراچی کا جلسہ 21 اپریل کو کرنے کی تجویز قبول کرلی

عمران خان نے عمران اسماعیل کی کراچی کا جلسہ 21 اپریل کو کرنے کی تجویز قبول کرلی

کراچی (جیوڈیسک) عمران اسماعیل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ 19 اپریل کی بجائے 21 اپریل کو کرنے کی تجویز دی جو عمران خان نے قبول کرلی۔ عمران اسماعیل نے عمران خان سے کراچی میں تحریک انصاف کے ہونے والے جلسے کی تاریخ […]

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کی بالادستی ناقابل قبول ہے حریت رہنمائوں کے ساتھ پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات پر بھارتی اعتراض بے بنیاد ہے۔ غیر ملکی جریدے کوانٹرویو دیتے ہوئے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہاکہ مذاکرات کیے […]

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔ واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس […]

راولپنڈی امام بارگاہ میں حملہ، جنداللہ نے ذمہ داری قبول کرلی

راولپنڈی امام بارگاہ میں حملہ، جنداللہ نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (یس ڈیسک) جنداللہ گروپ نے راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان نے میڈیا کو اپنے پیغام میں بتایاہے کہ راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود […]

چینی اداکارہ نے ڈرون کے ذریعے شادی کا سندیسا قبول کر لیا

چینی اداکارہ نے ڈرون کے ذریعے شادی کا سندیسا قبول کر لیا

بیجنگ (یس ڈیسک) ڈرون چین میں محبت کے اظہار کا ذریعے بن گئے، چینی اداکارہ کو ان کے دوست نے ڈرون کے ذریعے شادی کا سندیسا بھیجوایا۔ شانگ زی نے شادی پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ چینی میڈیا کے مطابق شانگ زی کو ان کے دوست وینگ فنگ نے ڈرون کے ذریعے شادی کا […]

این اے 122 کا جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کروں گا : ایاز صادق

این اے 122 کا جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کروں گا : ایاز صادق

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ این اے 122 کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، جو بھی نتیجہ نکلا قبول ہو گا، اللہ کی ذات پر مکمل اعتماد ہے۔ عمران خان کی مرتے دم تک عزت کرتا رہوں گا ، اگلے جہاں جانے تک میں انہیں […]

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، وہ جو فیصلہ دے گا قبول کریں گے: شاہ محمود

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، وہ جو فیصلہ دے گا قبول کریں گے: شاہ محمود

ملتان (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف این اے 122 کے رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں اور ٹریبیونل جو فیصلہ دے گا اس کو قبول کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں شفاف الیکشن ہوئے ہیں اسی لیئے تحریک انصاف نے فیصلہ کیا […]

زیرحراست شخص پر تشدد سے لیا گیا بیان قابل قبول نہیں، سینیٹ کمیٹی

زیرحراست شخص پر تشدد سے لیا گیا بیان قابل قبول نہیں، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے دوران حراست تشدد کے خاتمے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ بل کے مطابق زیر حراست شخص پر ذہنی یا جسمانی تشدد سے لیا گیا کوئی بیان قابل قبول نہیں ہو گا، اگر تشدد سے ہلاکت ہو گئی تو سزا عمر […]

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

پشاور (یس ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]