counter easy hit

چینی اداکارہ نے ڈرون کے ذریعے شادی کا سندیسا قبول کر لیا

Zhang Zi Yi

Zhang Zi Yi

بیجنگ (یس ڈیسک) ڈرون چین میں محبت کے اظہار کا ذریعے بن گئے، چینی اداکارہ کو ان کے دوست نے ڈرون کے ذریعے شادی کا سندیسا بھیجوایا۔

شانگ زی نے شادی پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ چینی میڈیا کے مطابق شانگ زی کو ان کے دوست وینگ فنگ نے ڈرون کے ذریعے شادی کا پیام بھجوایا۔

وہ اس منفرد انداز پر حیران رہ گئیں۔اس موقع پر ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے۔ وینگ نے شادی کے پیغام کے ہمراہ ہیرے کی انگوٹھی بھی شانگ کو بھجوائی تھی۔ شانگ زی نے شادی کی پیش کش قبول کرتے ہوئے ضامندی ظاہر کردی ہے۔