counter easy hit

کنگ خان کو گولڈن آئی کون آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا

Shah Rukh Khan

Shah Rukh Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے ثابت کر دیا ہے کہ بالی وڈ کے اکلوتے بادشاہ صرف وہ ہی ہیں۔

ممبئی میں انھیں ایک نجی ٹی وی چینل کی تقریب میں گولڈن آئی کون آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گرشتہ برس ان کی فلم ” ہیپی نیو ائیر ” اگرچہ شائقین کو زیادہ متاثر نا کر سکی تاہم ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔

کنگ خان کو گولڈن آئی کون آف دی ائیر کا ایوارڈ ان کی شہرت اورفلمی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔