counter easy hit

محمد حفیظ نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی بُری پرفارمنس کا اعتراف کر لیا

Mohammad Hafeez

Mohammad Hafeez

کرکٹ دیوانگی میں ناکامی کی ذمہ داری بڑے دل سے قبول کی ۔ کرکٹ کے پروفیسر نے ٹیم گروپنگ اور اپنی انجری سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔
لاہور: (یس اُردو) خوبصورت کرکٹنگ اسٹروکس کھیلنے والے محمد حفیظ “کرکٹ دیوانگی” میں بھی چھا گئے ۔ کہتے ہیں کہ وہ اپنی ناقص کارکردگی کو مانتے ہیں میدان چھوڑ کر بھاگنے والے نہیں۔ پروفیسر نے بے جا تنقید کرنے والوں کو خوب سبق سیکھایا۔ کہتے ہیں کہ ٹیم گروپنگ اور ان کی انجری سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں خاص لوگوں نے مخصوص ایجنڈے پر کام کیا ہے۔