counter easy hit

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 11 ملین سے تجاوز کر گئی

Shah Rukh Khan

Shah Rukh Khan

ممبئی (یس ڈیسک) شاہ رخ خان ٹوئٹر پر 11ملین کے نشان کو پار کر گئے۔ شاہ رخ میگا سٹار امیتابھ بچن کے بعد ٹوئٹر پر فین فولوونگ کی فہرست میں دوسرے بھارتی سٹار بن گئے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’’ہیپی نیو ائیر ‘‘ نے بولی ووڈ میں تہلکہ مچا دیا۔

فلم کے بعد بولی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا اور ٹوئٹر پر ان کے مدا حوں کی تعداد بڑھ گئی ۔ فلم کی سوشل ویب سائٹ میں شمولیت کے بعد شائقین نے 8136 ٹوئٹز شائع کیں۔