counter easy hit

یاسر قدیر

نواز شریف کرپشن کو تحفظ دینے لندن گئے ، یاسر قدیر

نواز شریف کرپشن کو تحفظ دینے لندن گئے ، یاسر قدیر

پیرس (عمیر بیگ)میاں نواز شریف بیماری کا بہانہ کر کے لندن میں آصف زرداری سے ملنے گئے ہیں تاکہ کرپشن کی کمائی کا تحفظ کیا جا سکے ، حکمرانوں کو اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پی ٹی آئی فرانس یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس […]

عمران خان کا دامن کرپشن سے پاک ہے ، یاسر قدیر

عمران خان کا دامن کرپشن سے پاک ہے ، یاسر قدیر

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے شریف خاندان کی کرپشن کو بے نقاب کر دیا ‘ پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد شریف خاندان اور ان کے درباری ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں۔ آف شور کمپنیاں میں اربوں روپے کہاں سے آئے۔ شریف خاندان کے کرپشن کے چرچے پوری دنیا میں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات […]

حکومتی پالیسیاں ملک کیلئے بڑا خطرہ ہیں،یاسر قدیر

حکومتی پالیسیاں ملک کیلئے بڑا خطرہ ہیں،یاسر قدیر

پیرس (عمیر بیگ)ن لیگی قیادت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے،ن لیگی قیادت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا […]

پانامہ لیکس، دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی:یاسر قدیر

پانامہ لیکس، دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی:یاسر قدیر

پیرس(عمیر بیگ)کرپٹ حکمرانوں سے نجات کیلئے عوام کو سٹرکوں پر آنا ہوگا،پانامہ لیکس بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حقیقت ہے۔اس رپورٹ میں پاکستانی حکمران خاندان کا نام آنے سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی لہٰذا وزیر اعظم فوری طور پر مستعفی ہوکر اپنے آپ کو غیر جانبدار اداروں کے سامنے تحقیقات […]

سیاست سے منافقت ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ،یاسر قدیر

سیاست سے منافقت ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ،یاسر قدیر

پیرس (عمیر بیگ)معاشی ترقی کی راہ میں کرپشن سب سے بڑی رکاوٹ ہے،سیاست سے منافقت ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ، وزیر اعظم کے بنائے گئے کمیشن پر قوم کو اعتماد نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا ، انہوں […]

حکمران دہشت گردی کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں :یاسر قدیر

حکمران دہشت گردی کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں :یاسر قدیر

پیرس(عمیر بیگ) حکمران دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں۔ حکمرانوں کو کرپشن اور لوٹ مار کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہگلشن اقبال […]

مسلم لیگ ن کی حکومت ناانصافی پر مبنی نظام تشکیل دے رہی ہے ،یاسر قدیر

مسلم لیگ ن کی حکومت ناانصافی پر مبنی نظام تشکیل دے رہی ہے ،یاسر قدیر

پیرس (عمیر بیگ)مسلم لیگ ن کی حکومت ناانصافی پر مبنی نظام تشکیل دے رہی ہے ،حکومت نے پنجاب میں ہر حکومتی اراکین کو 25 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دے کر پری پولنگ رگنگ کرنے کا پروگرام بنانا شروع کر دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر […]

انٹرا پارٹی الیکشنز حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور نئی قیادت سامنے لانے کا بہترین ذریعہ ہیں، مشتاق جدون و یاسر قدیر

انٹرا پارٹی الیکشنز حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور نئی قیادت سامنے لانے کا بہترین ذریعہ ہیں، مشتاق جدون و یاسر قدیر

پیرس : انچارج برائے یورپین کوارڈینیشن آفس پیرس مشتاق خان جدون اور کوارڈینٹر برائے یورپین کوارڈینیشن آفس پیرس یاسر قدیر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات پر روشنی ڈالتے ھوئے انہیں حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور پہلی سیڑھی قرار دیا ہے اور ان انتخابات […]

یاسر قدیر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے عید میلاد النبی کا اشتہار

یاسر قدیر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے عید میلاد النبی کا اشتہار

یاسر قدیر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے عید میلاد النبی کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 193

فرانس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں، یاسر قدیر

فرانس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں، یاسر قدیر

فرانس: تحریک انصاف یورپ کے کوارڈینٹر برائے کوارڈینیشن سیکرٹریٹ یاسر قدیر نے فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے کہا ہے کہ دکھ اور مصیبت کے ان لمحات میں وہ فرانسیسی عوام اور فرنچ حکومت کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

کچھ ادھر ادھر کی

کچھ ادھر ادھر کی

تحریر: یاسر قدیر میٹرو اور نندی پور خواجہ آصف کو کرسی پر یوں بے چینی سے آئیں بائیں شائیں کرتے دیکھ کر ایک بیساختہ مسکراہٹ میرے چہرے پر نمودار ہوئی ،موصوف معروف اینکر کاشف عباسی کے تابڑ توڑ سوالات کا جواب دینے میں قطعی طور پر ناکام نظر آتے تھے بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب […]

حکومت پنجاب سانحہ قصور کے متاثرین پر دباؤ ڈال کر واقعہ کا رخ بدلنے کی کوشش کر رہی ہے، یاسر قدیر

حکومت پنجاب سانحہ قصور کے متاثرین پر دباؤ ڈال کر واقعہ کا رخ بدلنے کی کوشش کر رہی ہے، یاسر قدیر

فرانس : تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما یاسر قدیر نے سانحہ قصور کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ انھیں پورا یقین ہے کہ حکومت پنجاب ایک بار پھر روایتی ہتھکنڈے استمعال کر کے سانحہ قصور کا رخ بدل دے گی لیکن تحریک انصاف اس معاملے پر خاموش نہیں رہے […]

یاسر قدیر کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

یاسر قدیر کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

یاسر قدیر ممبر سی آر سی ایگزیکٹو کونسل فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112

تحریک انصاف فرانس کے وفد کی پاکستان ڈے پر پاکستان ایمبسی فرانس میں شرکت کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے وفد کی پاکستان ڈے پر پاکستان ایمبسی فرانس میں شرکت کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے وفد نے پاکستان ڈے پر پاکستان ایمبسی فرانس میں شرکت کی جس میں سینئر رہنماؤں راجہ محمد عجب، یاسر قدیر، اصغر برہان، یاسر اقبال خان و سعید ملک شامل تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110