counter easy hit

حکمران دہشت گردی کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں :یاسر قدیر

Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(عمیر بیگ) حکمران دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں۔ حکمرانوں کو کرپشن اور لوٹ مار کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہگلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے اس واقعے نے پنجاب حکومت کی گڈگورنس کے تمام پول کھول دیئے ہیں۔