counter easy hit

سیاست سے منافقت ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ،یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس (عمیر بیگ)معاشی ترقی کی راہ میں کرپشن سب سے بڑی رکاوٹ ہے،سیاست سے منافقت ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ، وزیر اعظم کے بنائے گئے کمیشن پر قوم کو اعتماد نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا ملک میں روزانہ کم و بیش 12ارب روپے کی کرپشن کی جارہی ہے جبکہ ملک پر 70ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ چڑھا ہوا ہے۔