counter easy hit

حکومتی پالیسیاں ملک کیلئے بڑا خطرہ ہیں،یاسر قدیر

Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس (عمیر بیگ)ن لیگی قیادت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے،ن لیگی قیادت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ انتخابات سے پہلے بڑھکیں مار کر 6 ماہ میں بجلی کا مسئلہ حل کرنے کا نعرہ لگانے والے اب قوم سے نئے وعدے کر رہے ہیں۔