counter easy hit

کیس

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار […]

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جج کی رخصت کے باعث سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو منتقل نہ ہو سکا۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت اسلام آباد میں قائم کی گئی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو میں […]

سوئس حکام کو خط، سپریم کورٹ نے آصف زرداری کیخلاف توہین عدالت کا کیس نمٹا دیا

سوئس حکام کو خط، سپریم کورٹ نے آصف زرداری کیخلاف توہین عدالت کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سوئس مقدمات میں سوئس حکام کو دوسرا خط لکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو عدالت کے حکم پرسوئس […]

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، […]

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی (یس ڈیسک) پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم ڈاکٹر خالد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر خالد نامی دہشت گرد کی شام کے اوقات میں اس کے اہل خانہ سے […]

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لبرٹی چوک میں سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کے شرکا پر تشدد میں ملوث سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزموں نے گزشتہ روز سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب میں پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کرنے والے افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا […]

بھارت زکی الرحمان کیس پر غیرضروری واویلا کر رہا ہے: دفتر خارجہ

بھارت زکی الرحمان کیس پر غیرضروری واویلا کر رہا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کسی کیخلاف دہشتگردی کیلیے استعمال نہیں ہونے دے گا، بھارت ذکی الرحمان لکھوی کیس پر غیر ضروری واویلا کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان اور بھارت میں قیدیوں […]

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

لاہور (یس ڈیسک) این اے 125 دھاندلی کیس میں نادرا نے 125 صفحات پر مشتمل رپورٹ ٹربیونل کو جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق 5 پولنگ اسٹیشنز کے متعدد ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے اور شناختی کارڈ نمبر بھی جعلی ہیں۔ پولنگ اسٹیشن 5، 6، 98، 107، 110 پر […]

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

فیصل آباد (یس ڈیسک) حق نواز قتل کیس میں نامزد ندیم مغل کو رانا ثناء اللہ نے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا عمران خان اور شیخ رشید نے کروایا۔ فائرنگ کرنیوالا شخص اپنی تصویر نہیں جھٹلا […]

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ […]

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم […]