yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انتقال سے چند گھنٹے قبل سنیل دت کا پریش راول کے نام خط

Web Editor July 10, 2018July 10, 2018 1 min read
Sunil dutt letter with name of Paresh Rawal before some hours of death
Share this:

بولی وڈ معروف اداکار پریش راول نے حال ہی میں ریلیز فلم ’سنجو‘ میں آنجھانی اداکار سنیل دت کا کردار ادا کیا، فلم کی کہانی سنجے دت کی زندگی پر مبنی تھی جس میں رنبیر کپور سنجو کے کردار میں نظر آئے۔

پریش راول نے حال ہی میں ایک خط اپنے مداحوں سے شیئر کیا، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ خط پریش راول کو کسی اور نے نہیں بلکہ سنیل دت نے دیا جو کہ انہوں نے اپنے انتقال سے چند گھنٹوں قبل تحریر کیا تھا۔ اس خط میں سنیل دت نے پریش راول کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔

انڈین ایکسپریس کو دیے ایک انٹرویو میں پریش راول نے اس حوالے سے بتایا کہ ’25 مئی 2015 کو میں اپنی ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھا، اس وقت میں نے اپنے گھر پر فون کیا اور بتایا کہ مجھے گھر آنے میں دیر ہوجائے گی، شوٹنگ کے دوران ہمیں خبر میری کے دت صاحب (سنیل دت) کا انتقال ہوگیا ہے، تو میں نے اپنی اہلیہ کو دوبارہ کال کی اور بتایا کہ سنیل دت کا انتقال ہوگیا ہے، اس لیے میں ان کے گھر جارہا ہوں، تب میری اہلیہ نے مجھے بتایا کہ میرے لیے سنیل دت نے ایک خط بھیجا ہے‘۔

اداکار نے مزید کہا کہ ’جب میں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ خط میں کیا لکھا ہے، تو انہوں نے مجھے بتایا کہ سنیل دت نے مجھے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے، جس پر مجھے کافی حیرانی ہوئی کیوں کہ میری سالگرہ 30 مئی کو ہوتی ہے، اور ابھی اسے آنے میں 5 دب باقی تھے، میری اہلیہ نے مجھے پورا خط پڑھ کر بھی سنایا‘۔

پریش راول کے مطابق ’مجھے بہت حیرانی ہوئی، مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ دت صاحب نے مجھے میری سالگرہ سے 5 روز قبل خط کیوں بھیجا، اس سے زیادہ حیرانی کی بات یہ تھی کہ اس سے قبل ہم نے کبھی ایک دوسرے کو ایسے کسی خاص دن کی مبارکباد نہیں دی، تو پھر اس بار انہوں نے میرے لیے خط کیوں تحریر کیا‘۔

https://www.instagram.com/p/BjMW04QHVNm/?utm_source=ig_embed

خیال رہے کہ فلم سنجو میں پریش راول کی اداکاری کو مداحوں اور تجزیہ کاروں دونوں ہی کی جانب سے مثبت ریویوز ملے۔

فلم ’سنجو‘ کی ہدایات راج کمار ہیرانی نے دی، جس میں رنبیر کپور اور پریش راول کے علاوہ دیا مرزا، منیشا کوئرالا، سونم کپور، انوشکا شرما، وکی کوشل، بومن ایرانی اور جم سربھ نے اہم کردار ادا کیے۔

فلم اب تک بھارتی باکس آفس پر 265 کروڑ ہندوستانی روپے کما چکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Construction of Diamer-Bhasha, Mohmand dams: WAPDA announces to give 2 days salary
Previous Post دیامر بھاشا، مہمند ڈیم کی تعمیر: واپڈا کا 2 دن کی تنخواہ دینے کا اعلان
Next Post آئی سی سی نے ‘فیڈرر’ کو عالمی نمبر ایک بلے باز قرار دے دیا
The ICC declared 'Federer' as World No. One Batsman

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.