yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئی سی سی نے ‘فیڈرر’ کو عالمی نمبر ایک بلے باز قرار دے دیا

Web Editor July 10, 2018 1 min read
The ICC declared 'Federer' as World No. One Batsman
Share this:

عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر اور ٹینس کے عظیم ترین کھلاڑی راجر فیڈرر بہترین دوست تصور کیے جاتے ہیں اور عالمی شہرت یافتہ بھارتی بلے باز اپنے دوست فیڈرر کی کرکٹ کی صلاحیتوں کے بھی معترف ہیں۔

دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کو سراہنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے، ٹنڈولکر تو کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن فیڈرر کا کیریئر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید طوالت اختیار کرتا جا رہا ہے اور ٹنڈولکر اپنے دوست کے کھیل کو بھرپور انداز میں سراہتے ہیں۔

راجر فیڈرر ان دنوں سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن میں مصروف ہیں اور دفاعی چیمپیئن عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔

As always, great hand-eye co-ordination. @rogerfederer, let’s exchange notes on cricket and tennis after you win your 9th @Wimbledon title 😜👍 https://t.co/2TNUHGn1zK

— Sachin Tendulkar (@sachin_rt) July 10, 2018

تاہم پری کوارٹر فائنل میچ میں ایڈرین منارینو کے خلاف میچ میں فیڈرر نے ایک شاٹ کھیلا جس پر ٹنڈولکر ٹوئٹ کیے بغیر نہ رہ سکے۔

فیڈرر کا شاٹ کورٹ کے باہر گرنے کے باعث منارینو کو پہلے ہی پوائنٹ مل چکا تھا اور جب ان کے حریف نے ان کی جانب گیند واپس پھینکی تو اس موقع پر انہوں نے خوبصورت دفاعی شاٹ کھیل کر گیند کو بال بوائے کی جانب کھیل دیا۔

Ratings for @rogerfederer's forward defence, @ICC?#Wimbledon pic.twitter.com/VVAt2wHPa4

— Wimbledon (@Wimbledon) July 9, 2018

بھارتی بلے باز نے اس شاٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیشہ کی طرح ہاتھ اور آنکھ کا بہترین امتزاج اور راجر فیڈرر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ 9 واں گرینڈ سلیم جیت لیں گے تو ہم ٹینس اور کرکٹ پر نوٹس آپس میں شیئر کریں گے۔

ومبلڈن نے بھی اس ٹوئٹ کا نوٹس لیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ ‘اس بہترین فارورڈ دفاعی شاٹ پر فیڈرر کو کتنی ریٹنگ دی جانی چاہیے۔

Ratings for @rogerfederer's forward defence, @ICC?#Wimbledon pic.twitter.com/VVAt2wHPa4

— Wimbledon (@Wimbledon) July 9, 2018

آئی سی سی نے بھی ٹینس کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں سوئس اسٹار کو عالمی نمبر ایک بلے باز قرار دیا گیا۔

دفاعی چیمپیئن راجر فیڈر کا کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن سے مقابلہ ہو گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sunil dutt letter with name of Paresh Rawal before some hours of death
Previous Post انتقال سے چند گھنٹے قبل سنیل دت کا پریش راول کے نام خط
Next Post کروشین فٹبالر نے شائقین کو مفت بیئر پلا دی
The Croatian Footballer gave free beer to the fans

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.