yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شیکھر دھون کے لاٹھی چارج سے سری لنکا بے حال

MH Kazmi August 21, 2017 1 min read
Sri Lankan Untouchable by Shikhar Dhawan stick charge
Share this:

دمبولا: پہلے ون ڈے میں شیکھر دھون کے لاٹھی چارج نے آئی لینڈرز کو بے حال کردیا، بھارتی اوپنر نے برق رفتار بیٹنگ سے ٹیم کو 9 وکٹ سے فتح دلادی۔

ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی سری لنکا کا آغاز انتہائی مایوس کن ثابت ہوا جس میں اسے 9 وکٹ سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا، بھارت نے 217 رنز کا ہدف

Sri Lankan Untouchable by Shikhar Dhawan stick charge
Sri Lankan Untouchable by Shikhar Dhawan stick charge

21.1 اوورز قبل ہی حاصل کرلیا، شیکھر دھون نے ٹیسٹ کرکٹ کی فارم کو ایک روزہ فارمیٹ میں بھی برقرار رکھا، انھوں نے سری لنکا کے خلاف مسلسل چھٹا ففٹی پلس اسکور بنانے کے ساتھ اپنی تیز ترین سنچری 71 بالز پرمکمل کی، انھوں نے مجموعی طور پر 90 بالز پر ناقابل شکست 132 رنز بنائے، اس دوران انھوں نے 20 چوکے اور 3 چھکے بھی جڑے، اس طرح دھون نے 98 رنز صرف باؤنڈریز کی مدد سے بنائے، دوسرے اینڈ پر موجود ویرات کوہلی 70 بالز پر 82 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، ان کی اننگز ایک چھکے اور 10 چوکوں سے مزین تھی۔

بھارت کو واحد صدمہ روہت شرما کی صورت میں برداشت کرنا پڑا تاہم اس میں بھی قسمت کا کافی عمل دخل رہا، 4 کے انفرادی اسکور پر تیزی سے رن مکمل کرنے کے دوران ان کا بیٹ چھو گیا، کریز پار کرنے کے باوجود جب کاپوگدیرا کی تھرو پر گیند وکٹوں میں لگی تو ان کے دونوں پاؤں فضا میں تھے، اس لیے رن آؤٹ قرار پائے۔ اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر پراعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا اور ایک وکٹ پر 139 رنز بناڈالے، اس وقت اسکور 300 کے پار جاتا ہوا دکھائی دے رہا تھا مگر پھر وکٹوں کی جھڑی لگ گئی اور پوری ٹیم 43.2 اوورز میں 216 رنز پر آؤٹ ہوگئی، نروشن ڈیکویلا 64، کوشل مینڈس اور انجیلو میتھیوز 36، 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اکشر پٹیل نے 3 جبکہ جادھیو، چاہل اور بمرا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hockey players dismissed from camps deprived of debt
Previous Post کیمپ سے برطرف ہاکی پلیئرز واجبات سے محروم
Next Post نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی، انگلش کپتان روٹ میچ ونرز کی موجودگی پر نازاں
Success in night Test, English captain Root happy on the presence of match-winers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.