yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی، انگلش کپتان روٹ میچ ونرز کی موجودگی پر نازاں

MH Kazmi August 21, 2017 1 min read
Success in night Test, English captain Root happy on the presence of match-winers
Share this:

برمنگھم: انگلش کپتان جوئے روٹ اپنی ٹیم میں الیسٹر کک، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ جیسے میچ ونرز کی موجودگی پر کافی خوش ہیں۔

Success in night Test, English captain Root happy on the presence of match-winers
Success in night Test, English captain Root happy on the presence of match-winers

جوئے روٹ کہتے ہیں کہ ہم سب ہی ان کھلاڑیوں کی کلاس اور صلاحیتوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ تینوں بیک وقت میری ٹیم میں موجود ہیں۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے  ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ کے ہاتھوں ایک اننگز اور 209 رنز کے بھاری مارجن سے شکست ہوئی، میزبان سائیڈ نے صرف تین دن میں کامیابی حاصل کی، مجموعی طورپر آخری روز مہمان ٹیم کی 19 وکٹیں گریں، پورے دن میں صرف جرمنین بلیک ووڈ ایک ایسے ویسٹ انڈین بیٹسمین تھے جنھوں نے پہلی باری میں ناٹ آؤٹ 79 رنز بنائے جبکہ دوسری اننگز میں وہ بھی صرف 12 رنز بناکر معین علی کی گیند پر اسٹمپڈ ہوگئے تھے، اوپنر کریگ بریتھ ویٹ نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، دوسری اننگز میں پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، اسٹورٹ براڈ نے 3 جبکہ جیمز اینڈرسن، معین علی اور ٹوبی رولینڈ جونز نے دودو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

واحد اننگز میں ڈبل سنچری اسکور کرکے ٹیم کا ٹوٹل 514 رنز تک پہنچانے والے الیسٹر کک کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس رسوا کن شکست کے بعد ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کا بھی ضبط جواب دے گیا انھوں نے اپنی ٹیم کو مشورہ دیا کہ وہ آئینے میں اپنی شکلیں دیکھے۔ ان کا کہناتھا کہ یہ ہمارے لیے بہت ہی مشکل دن ثابت ہوئے، ہمیں بہت زیادہ مایوسی ہوئی، بولنگ میں ہم مستقل مزاجی کا مظاہرہ نہیں کرپائے جبکہ بیٹنگ کرتے ہوئے ہم سے رنز نہیں بنے، ہمیں اب فوری طور پر خود کو اگلے ٹیسٹ کیلیے سنبھالنا اور نئے سرے سے محنت کرنا ہوگی۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sri Lankan Untouchable by Shikhar Dhawan stick charge
Previous Post شیکھر دھون کے لاٹھی چارج سے سری لنکا بے حال
Next Post سنجے دت بننے کیلئے پیدا ہوا ہوں، رنبیر کپور
I have been born to be Sanjay Dutt, Ranbir Kapoor

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.