yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیمپ سے برطرف ہاکی پلیئرز واجبات سے محروم

MH Kazmi August 21, 2017 1 min read
Hockey players dismissed from camps deprived of debt
Share this:

لاہور: ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کیلیے اسلام آباد کیمپ میں ٹرائلز سے قبل نکالے جانے والے 13 پلیئرز کو تاحال واجبات ادانہ کیے جاسکے۔

Hockey players dismissed from camps deprived of debt
Hockey players dismissed from camps deprived of debt

ایشیائی ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کے حصول کے لیے ملک بھر میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے گئے جن میں سے 63 پلیئرزکاانتخاب کرکے ان کا کیمپ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں لگایا گیا، ان پلیئرزکی مزید اسکروٹنی کے لیے2 روزہ ٹرائلز10 اور 11اگست کو رکھے گئے تھے تاہم حیران کن طور پر 13کھلاڑیوں کو 6 اگست کوہی کیمپ سے فارغ کردیا گیا، ان پلیئرزمیںمحمد عتیق، قاضی اسفند یار، ذیشان بخاری، سہیل منظور، کاشف علی، فیصل رشید، اسد عزیز، اویس الرحمن، فراز، عثمان، ندیم، علی اکبر اور محسن صابری شامل ہیں، کیمپ سے اچانک گھر بھجوائے جانے پر ان کھلاڑیوں نے شدید احتجاج کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق کیمپ سے نکالے جانے والے ان پلیئرز کو تاحال ادائیگیاں نہیں ہوسکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمپ کا حصہ بننے والے پلیئرز کو پی ایچ ایف کی طرف سے یومیہ ایک ہزار روپے ملتے ہیں، نکالے جانے والے پلیئرز نے12 روز تک ٹریننگ کی ، اس حساب سے ان کی فی پلیئر رقم 12 ہزار روپے بنتی ہے۔

پلیئرز ٹیم مینجمنٹ سے رابطہ کرتے ہیں تو انھیں فیڈریشن سے رجوع کرنے کا کہا جاتا ہے، پی ایچ ایف سے رابطہ کرنے پر انھیں ٹرخایا جارہا ہے،کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ٹرائلز سے قبل ہی نکال کر ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی، اب ہمیں کیمپ کے واجبات بھی ادا نہیں کیے جارہے، ایک کھلاڑی کا کہنا تھا کہ ہمارا مذہب بھی کہتا ہے کہ مزدور کو اس کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کی جائے، 15 دن گزر جانے کے باوجود ہمیں پیسے موصول نہیں ہوسکے ہیں، کھلاڑیوں کے مطابق ہمارا تعلق غریب گھرانوں سے ہے، حکام کے لیے10 سے12ہزار شاید کوئی بڑی رقم نہ ہو، ہمارے لیے یہ بہت بڑی رقم ہے۔

کھلاڑیوں کا مزیدکہنا تھا کہ ہماری سمجھ میں نہیں آتا کہ ہمارے ساتھ غیر مساوی سلوک کیوں کیا جا رہا ہے، کیا ہم  پاکستانی کھلاڑی نہیں یا ہمارا تعلق پاکستان کی بجائے  بھارت سے ہے، کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف سے کیمپ کے واجبات کی جلد ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو آئندہ ماہ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایشیاکپ کا چیلنج درپیش ہے، 12 سے 22 اکتوبر تک بنگلہ دیش میں شیڈول ایونٹ میں  میزبان ٹیم کے علاوہ بھارت، جاپان، ملائیشیا، اومان، پاکستان اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Question mark on the National Twenty20 Cup
Previous Post قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان
Next Post شیکھر دھون کے لاٹھی چارج سے سری لنکا بے حال
Sri Lankan Untouchable by Shikhar Dhawan stick charge

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.