yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بات یہاں تک جا پہنچی ۔۔۔!!! چچا بھتیجے میں شدید لڑائی، حسین نواز نے شہباز شریف کو نواز شریف سے ملاقات سے روک دیا

MH Kazmi December 25, 2019 1 min read
SO, THE, TIME, HAS, COME, NAWAZ SHARIEF, FAMILY, DISTANCES, BEING, INCREASED, FROM, SHEHBAZ SHAREIF
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ اس بات کا انکشاف ویب سائٹ ” نیا دور “کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نواز شریف فیملی نے شہباز شریف کو

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

فاصلے پر رکھنا شروع کر دیا ہے اور معاملات کا کنٹرول حسین نواز نے سنبھالا ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن نواز نے پہلے مریض کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف کا “ہیلتھ بلیٹن” جاری کرنے سے روک دیا اور پھر شہباز شریف کو بھی سابق وزیراعظم کی صحت کی صورتحال کے بارے میں میڈیا کو بیان کرنے کی ذمہ داری سے فارغ کر دیا. یہاں تک کہ ایک 2 بار تو شہباز شریف کو نوازشریف سے ملنے بھی نہیں دیا گیا اور انہیں کوئی نہ کوئی عذر پیش کرکے نوز شریف کے کمرے تک جانے ہی نہیں دیا گیا.شریف خاندان کے بعض قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف فیملی چاہتی ہے کہ شہباز شریف پاکستان واپس آجائیں تاکہ مریم نواز کی لندن آنے کی راہ ہموار ہو سکے۔اس حوالے سے چچا بھتیجے کی آپس میں تلخ کلامی بھی ہوئی جب حسین نواز نے چچا پر وطن واپس جانے پر زور دیا تو شہباز شریف نے کہا آپ کو بھی نوٹس موصول ہوئے ہیں آپ کیوں نہیں جاتے پاکستان ؟ میں میاں صاحب کا گارنٹر ہوں مجھے مروانا ہے کیا؟ میں نواز شریف کو واپس لانے کی گرنٹی دے کر آیا ہوں ان کے بغیر کیسے واپس جا سکتا ہوں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ حسین نواز نے اپنے چچا سے کہا کہ اب تو پارٹی کا سیکرٹری جنرل بھی گرفتار کر لیا گیا ہے پارٹی کی قیادت کے لیے کوئی نہیں رہ گیا لہذا آپ کا وہاں ہونا ضروری ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔

SO, THE, TIME, HAS, COME, NAWAZ SHARIEF, FAMILY, DISTANCES, BEING, INCREASED, FROM, SHEHBAZ SHAREIF

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ALI MUHAMMAD KHAN, AND, SHEHRYAR AFRIDI, AND, MURAD SAEED, RESIGNED, FROM, THEIR, RESPECTIVE, MINISTERIS
Previous Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!!
Next Post پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آفر۔۔۔!!! اب 1 کی بجائے 4 شادیاں کریں ، پاکستانی مرد حضرات کی سب سے بڑی پریشانی حل کر دی گئی
A, MARRIAGE, HALL, BEST, OFFER, TO, COUPLE, MARYING, FOR, THE, SECOND, TIME

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.