yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آفر۔۔۔!!! اب 1 کی بجائے 4 شادیاں کریں ، پاکستانی مرد حضرات کی سب سے بڑی پریشانی حل کر دی گئی

MH Kazmi December 25, 2019December 25, 2019 1 min read
A, MARRIAGE, HALL, BEST, OFFER, TO, COUPLE, MARYING, FOR, THE, SECOND, TIME
Share this:

بہاولپور (نیوز ڈیسک ) بہاولپور میں کھلنے والے نئے شادی حال نے دوسری شادی پر بہترین ڈسکاونٹ دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیل کے مطابق الفاروق شادی ہال دوسرے شادی پر 50 فیصد ڈسکاونٹ دے گا ، اس سے بڑھ کر تیسری شادی پر 75 فیصد ڈسکاونٹ جبکہ چوتھی شادی پر فری آف کاسٹ ولیمہ کیا

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

جا سکتا ہے۔ منفرد پیشکش کرنے والے شادی حال کے مالک کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد لوگوں کو جوڑنا ہے توڑ نا نہیں۔تاہم شادی حال کی جانب سے کچھ شرائط بھی رکھی گئی ہیں ، دوسری شادی کرنے والے شخص کی اپنی بیوی سے اجازت لینا لازم ہوگا اور اگر چوتھی شادی ہے پہلی تین بیویوں کا اجازت نامہ جمع کرانا ہوگا۔ اس منفرد پیشکش کو جہاں لوگ نے سراہا ہے وہاں دوسری شادی پر بیوی کے اجازت نامے پر کئی امیدوار گھبرائے نظر آتے ہیں۔دوسری شادی کے امیدوار اس بات کا بھی خیال رکھے کہ ایسے بہت سے واقعہ پیش آچکے ہیں جس میں دوسری شادی کے دوران ہی پہلے بیوی نے دھاوا بول دیا۔

A Bahawalpur hall has an offer which may interest those looking to get married again.

Al-Farooq Hall will offer a 50% discount on second weddings, 75% to those marrying for the third time and men getting married for the fourth time can host their valima for free #SamaaTV pic.twitter.com/8gA8WJTXdf

— Samaa English (@SamaaEnglish) December 24, 2019

اسی طرح کا واقعہ گوجرانوالہ میں پیش آیا تھا جہاں گھوڑے شاہ کے علاقے میں ایک شخص کی دوسری شادی کے موقع پر پہلے بیوی نے شادی ہال پر دھاوا بول دیا تھا۔ جس پر پہلی بیوی کا کہنا تھا کہ شوہر نے شادی کی اجازت لی اور نہ ہی اطلاع دی۔ بعدازاں سرسرالیوں نے خاتون کو حال سے باہر نکال دیا تھا اور طیش میں آکر خاتون سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا جس پر خاتون کے والد نے کہا تھا کہ ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اب شادی ہال کی دوسری شادی پر منفرد پیشکش کے بعد امیدواروں پر اثرانداز ہونے والے دیگر عوامل کو بھی دیکھنا ہوگا۔

A, MARRIAGE, HALL, BEST, OFFER, TO, COUPLE, MARYING, FOR, THE, SECOND, TIME

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SO, THE, TIME, HAS, COME, NAWAZ SHARIEF, FAMILY, DISTANCES, BEING, INCREASED, FROM, SHEHBAZ SHAREIF
Previous Post بات یہاں تک جا پہنچی ۔۔۔!!! چچا بھتیجے میں شدید لڑائی، حسین نواز نے شہباز شریف کو نواز شریف سے ملاقات سے روک دیا
Next Post عمران خان کا انتقام۔۔۔!!! مریم نواز کے ساتھ اچانک کیا کر دیا؟ وزیر اعظم پر انتہائی سنگین الزام عائد کر دیا گیا
MARYAM NAWAZ, APPLICATION, REJECTION, IS, REVENGE, OF, IMRAN KHAN, KHAWAJA ASIF, ALLEGATIONS, ON, IMRAN KHAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.