counter easy hit

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکہ میں دنیا کا شرمناک ترین میلا سجنے میں چند ہفتے باقی رہ گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ میلہ ’اے وی این ایکسپو‘ کے نام سے امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہر سال منعقد ہوتا ہے جس میں فحش فلموں کے اداکار اور اداکارائیں شریک ہوتے ہیں اور

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

لوگ بھی انہیں دیکھنے کے لیے وہاں جاتے ہیں۔ اے وی این ایکسپو 2020ءکا آغاز 22جنوری کو ہو گا۔ایکسپو4 روز جاری رہے گی اور 25جنوری کو اس کا اختتام ہو گا۔ یہ شرمناک ایونٹ لاس ویگاس کے ہارڈ راک ہوٹل اینڈ کیسینو میں منعقد ہوتا ہے۔ اس میلے میں شرکت کے لیے امریکہ کے علاوہ دنیا بھر سے فحش فلموں کے اداکار اور اداکارائیں شرکت کے لیے لاس ویگاس پہنچتے ہیں۔ اب بھی فحش انڈسٹری سے وابستہ مردو خواتین نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر اپنے مداحوں کو بتانا شروع کر دیا ہے کہ وہ اس سال میلے میں شریک ہو رہے ہیں یا نہیں۔اس ایونٹ میں اے وی این ایوارڈ شو بھی ہو گا جس میں فحش فلم انڈسٹری کے بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ سمیت دیگر کیٹیگریز میں ’اچھی کارکردگی‘ دکھانے والوں کو ایوارڈ دیئے جائیں گے۔بہترین اداکارہ کے لیے رواں سال 39سالہ ایریل ایکس کو بھی نامزد کیا گیا ہے جو فحش فلموں کی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ پروفیشنل باڈی بلڈر اور مکسڈ مارشل آرٹسٹ بھی ہے۔

ACTRESSES, OF, BLUE PRINT, MOVIES, AND, SEX, WORKERS, GATHERED, EVERY, YEAR, AND, PRIZE, AND, BEST, FILM, AWARDS, NOMINATIONS, ALSO, TOOK, PLACE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website