yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

MH Kazmi September 20, 2016 1 min read
Smile is the exercise and keep better health in old age
Share this:
Smile is the exercise and keep better health in old age
Smile is the exercise and keep better health in old age

نیویارک(یس ہیلتھ ڈیسک)ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہفتے میں 5 روز کم از کم 30 منٹ جسمانی ورزشیں ضرور کرے تاکہ وہ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکے۔ باقاعدگی کے ساتھ ورزش بڑھتی عمر کے اثرات کو بھی کم کرتی ہے، اس سے حادثے کی صورت میں ہونے والے جسمانی نقصانات خاص طور پر کولہے کی ہڈی کو کم سے کم نقصان پہنچتا ہے۔

بین الاقوامی جریدے ’’دی گیرنٹولوجسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نے بزرگ افراد کے لیے معتدل ورزشوں پر مشتمل ایک پروگرام تشکیل دیا، جس میں مصنوعی ہنسی کی مختلف ورزشوں کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں معمر افراد کو شامل کیا گیا۔ پروگرام کے شرکا ہفتے میں دو مرتبہ 45 منٹ دورانیے کے ورزشی سیشنز میں حصہ لیتے تھے۔ ہر سیشن میں ہنسی کی 8 سے 10 مختلف ورزشیں شامل تھیں اور ہر ورزش کا دورانیہ 30 سے 60 سیکنڈز ہوتا تھا۔

ورزشی پروگرام میں حصہ لینے والے 96 فیصد سے زائد بزرگ افراد کا کہنا تھا کہ اس سے ورزش کرنے میں مزہ آنے لگا ہے، 89 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ اس سے وہ ورزش کرنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں جب کہ اتنی ہی تعداد میں لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ مصنوعی ہنسی کی وجہ سے انہیں ورزش کی تحریک ملتی ہے۔

تحقیق کے مصنف سیلیسٹی گرین کا کہنا ہے کہ برزگ افراد کو اپنی جسمانی صحت برقرار رکھنے کے لیے ورزش کی جانب مسلسل متوجہ رکھنا ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے لیکن ہنسی اور ورزش کا ملاپ انہیں باقاعدگی کے ساتھ ورزش جاری رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
new-research-useful-vitamin-supplements-for-vision-eye-sight
Previous Post وٹامن سپلیمنٹ کیراٹونوئیڈز لیوٹین اور زیسنتھن بینائی کے لیے انتہائی مفید ہیں، تحقیق
Next Post انڈین فوج کی صلاحیت ہی اتنی نہیں کہ وہ پاکستان کو منہ توڑ جواب دے سکے، بھارتی میڈیا
Indian army is not getting on to achieve decisive results within Pakistan , the Indian newspaper The Indian Express

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.