yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

وٹامن سپلیمنٹ کیراٹونوئیڈز لیوٹین اور زیسنتھن بینائی کے لیے انتہائی مفید ہیں، تحقیق

MH Kazmi September 20, 2016 1 min read
new-research-useful-vitamin-supplements-for-vision-eye-sight
Share this:
new-research-useful-vitamin-supplements-for-vision-eye-sight
new-research-useful-vitamin-supplements-for-vision-eye-sight

ڈبلن(یس ہیلتھ ڈیسک)آئرلینڈ میں نیوٹریشن ریسرچ سینٹر نے واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تعاون سے ثابت کیا ہے کہ بعض غذائیں کھانے سے بینائی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

اس مطالعہ میں 12 ماہ تک  لوگوں کو فرضی دوا ( پلیسبو) کھلایا گیا جب کہ دوسرے گروہ کو جو اجزا کھلائے گئے ان میں کیراٹونوئیڈز لیوٹین اور زیسنتھن دیا گیا تھا جو نارنجی مرچوں، پالک اور سبز پتوں والی سبزیوں اور انڈے کی زردی میں عام پائے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ماہرین نے کیوی پھل اور ایک سبزی کیل کا جوس ایک عرصے تک روزانہ پیا۔ ان تمام افراد کی بصارت نارمل تھی اور انہوں نے 5 ہفتوں تک جوس پیا اور اس سے پہلے اور بعد میں انہیں پائلٹ کی آنکھوں کے سخت ٹیسٹ سے گزارا گیا۔ لیکن اس کے خاص فوائد نہیں ہوئے۔

اب ان تمام رضاکاروں کو کیراٹونوئیڈز لیوٹن اور زیسینتھن کے سپلیمنٹ پر مشتمل گولیاں 12 ہفتے تک کھلائی گئیں۔ اس سے تمام افراد کی آنکھوں کی حساسیت اور دیگر پہلوؤں میں نمایاں بہتری ہوئی  اور وہ زیادہ تفصیل سے دیکھنے لگے۔ رات میں بصارت بہتر ہوگئی اور رنگ بھی اچھے نظر آنے لگے۔اس سے قبل خیال تھا کہ خصوصاً سپلیمنٹس بہت زیادہ فائدہ مند نہیں ہوتے لیکن اب تازہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آنکھوں کے ایک اہم حصے ’میکیولا‘ ہی بصارت میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس میں روشنی محسوس کرنے والے خلیات ہوتے ہیں۔ اس میکیولا پر خاص حفاظتی پگمنٹ کی ایک تہہ چڑھی ہوتی ہے جو آنکھوں کے لیے سن اسکرین کا کام کرتی ہے اور اس کی تشکیل اس غذا سے ہوتی ہے جو ہم کھاتے ہیں۔

اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انہی حفاظتی پگمنٹ سے آنکھوں کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کی نظر درست بھی ہو تو سپلیمنٹ اسے مزید بہتر کرسکتے ہیں۔ نہ صرف اس سے آنکھوں کی حفاظت ہوتی ہے بلکہ اس سے بصارت اچھی ہوتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اب آنکھوں کی حفاظت ضروری ہے کیونکہ موبائل فون اور ٹیبلٹ سے خارج ہونے والی نیلی روشنی اس حفاظتی تہہ کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ نیلی روشنی فری ریڈیکلز بنا کر آنکھ کے خلیات کو نقصان پہنچاتی ہے اور اس سے ایک مرض اے ایم ڈی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔آخر قدرتی سبزیوں کی بجائے سپلیمنٹ سے فائدہ کیوں ہوا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے ماہرین کا خیال ہےکہ مصنوعی کھاد، کیڑے مار ادویات اور دیگر اشیا کی وجہ سے سبزیوں اور پھلوں کے اجزا دھیرے دھیرے کمزور پڑتے جارہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
facial-beauty-and-freshness-household-techniques
Previous Post چہرے کی خوبصورتی اور ترو تازگی کیلیے آسان گھریلو نسخے
Next Post ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں
Smile is the exercise and keep better health in old age

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.