yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انڈین فوج کی صلاحیت ہی اتنی نہیں کہ وہ پاکستان کو منہ توڑ جواب دے سکے، بھارتی میڈیا

MH Kazmi September 20, 2016 1 min read
Indian army is not getting on to achieve decisive results within Pakistan , the Indian newspaper The Indian Express
Share this:
Indian army is not getting on to achieve decisive results within Pakistan , the Indian newspaper The Indian Express
Indian army is not getting on to achieve decisive results within Pakistan , the Indian newspaper The Indian Express

نیودہلی(یس نیوز)اڑی حملے کے بعد  پاکستان پر سرجیکل اسٹرائکس کی باتیں کرنے والی مودی سرکار نے اب پینترا بدلتے ہوئے  پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کر نے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج پاکستان کے اندر فیصلہ کن نتائج صلاحیت کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی۔

کل  تک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد بھارت کی پاکستان کے خلاف الزام تراشی پورے زور پر تھی یہاں تک کہ پاکستان پر حملہ کرنے کی باتیں ہو رہی تھیں، ہندوستان ٹائمزکے گزشتہ روز کے آرٹیکل میں کہا گیا کہ بھارتی اسپیشل فورسزکنٹرول لائن کے پارکارروائی کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں لیکن آج وہی اخبار کہ رہا ہے کہ پاکستان کے اندر کسی قسم کا حملہ آسان نہ ہوگا اور ایسے میں صوتحال مکمل طور پر قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔

بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس نے کل اپنے ا مضمون میں بھارتی فوجی ذرائع کے حوالے سے لکھا تھا کہ بھارتی فوج کی شمالی کمان نے کنٹرول لائن پر پاکستان کی ان  فوجی چوکیوں کونشانہ بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جو بھارت کے خیال میں اڑی سیکٹر حملے کے لئے مددگار ثابت ہوئی ہیں۔ ایک بھارتی کمانڈر نے تو یہاں تک کہا کہ ہم اپنی مرضی اور اپنے طے شدہ وقت پر اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے لیکن آج صورتحال کافی مختلف ہے اور اخبار  نے اپنا پینترا ہی بدل دیا ہے اور کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی صلاحیت ہی اتنی نہیں کہ وہ پاکستان کو منہ توڑ جواب دے سکے، بھارتی فوج پاکستان کے اندر فیصلہ کن نتائج کے حملے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی اس لیے ان کو اپنی توجہ مقبوضہ جموں کشمیر میں اٹھنے والی کشیدگی تک محدود کرنی چاہیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار کی پوری کوشش ہے کہ  پاکستان کو عالمی  سطح  پر تنہا کر دیا جائے لہذا اب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اڑی حملے کا راگ الاپیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Smile is the exercise and keep better health in old age
Previous Post ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں
Next Post بھارت نےکولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت کارروائی کی تیاری کر لی،ذرائع
india-prepared-for-action-under-cold-start-doctrine-sources

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.