yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگو ، پاکستان کی قسمت بدلنی ہے تو یہ کام کرو ۔۔۔۔ نامور سائنسدان ڈاکٹر ثمر مند مبارک نے وزیراعظم عمران خان کے کام کی بات کہہ دی

MH Kazmi October 25, 2019 1 min read
Sindh, have, more, and, more, coal, reserves, says, Dr. Samar Mubarak Mand
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جب اپنےلوگ کام کرتےہیں توقدرنہیں کی جاتی اور تو اور اگر پاکستان میں کوئی کام سے متعلق کچھ بتائے تو اس کی قدر نہیں ہوتی لیکن اگر کوئی غیر ملکی کمپنی یہ بات کہے تو اسکی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے یہاں تو گھر کی مرغی دال برابر سے بھی بری صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیرملکی کارپوریٹ کمپنیز نےڈیزل پلانٹ کیلئےرابطہ کیاتھا اور اشتراک کا بھی کہاتھا مگرحکومت کاتعاون ضروری ہے،غیرملکی کارپوریٹ کمپنیز کی پیشکش سےن لیگ حکومت کوآگاہ کیاتھا۔ ڈاکٹر ثمر مبارک نے بتایا کہ مسلم لیگ نواز کے دورمیں احسن اقبال کو ہم نے بہت پریزینٹیشن دی تھی لیکن احسن اقبال نے کہا کہ ہم اب ڈیزل پلانٹ پر پیسہ نہیں لگاناچاہتے۔ ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر ثمر مبارک نے مزید کہا کہ 2ہزار میگاواٹ کاپلانٹ لگانا ہے تو200سے300ملین ڈالرلگاناپڑیں گے۔پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمر مبارک نے کہا کہ تھر میں کوئلے کا دنیا کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے، چین میں کول گیس کو ڈیزل میں تبدیل کیا جاتا ہے، امید ہے کہ چینی کمپنیاں تھر آکر کوئلے سے ڈیزل بنانے میں دلچسپی لیں گی۔تفصیلات کے مطابق ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کوشش تھی کہ حکومت کی توجہ تھر کو کوئلے کی طرف دلاں, تھر میں 175 کلومیٹر کی گہرائی میں زیر زمین کوئلہ موجود ہے، ہم نے 2015 سے 2018 تک 220 ملین کیوبک فٹ گیس بنائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تھرکول گیس سے بجلی اور ڈیزل بنایا جاسکتا ہے کہ جبکہ تھرکول گیس سے کیمیکل اور فرٹیلائز بنانا بہت سستا کام ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس 31 جنوری کو غیرمعیاری اسٹنٹ کیس میں سپریم کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک مند کو جوابدہی کے لیے طلب کرکے 37 میلن روپے کا حساب بھی ساتھ لانے کا حکم دیا تھا جبکہ فروری کے آغاز میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے 37 ملین روپے کے آڈٹ کا حکم دے دیا تھا۔

Sindh, have, more, and, more, coal, reserves, says, Dr. Samar Mubarak Mand

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I, am, going, to, divorce, my, wife, and, want, to, marry, again, a, true, story
Previous Post یارمیں اپنی بیوی کو طلاق دے رہا ہوں کیونکہ ۔۔۔۔۔ میاں بیوی میں گھریلو اختلافات پر مبنی شاندار قصہ آپ کی زندگی بدل دے گا
Next Post بیٹی اگر جوان ہو گئی ہو تو شادی کے لیے اس مشن پر کام کرو۔۔۔ ٹھرڈ جنریشن کی شادیوں میں والدین کا کردار کس حد تک رہ گیا ہے؟ طلاق اور سیکنڈ ہینڈ لڑکی کے عنوان پر مبنی سبق آموز تحریر
when, children, grew, up, as, young, then, parents, should, think, of, this, thing, especially, in, the, view, of, second, hand, marriages

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.