yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

نئے پاکستان میں لوگ قانون کا اتنا احترام بھی نہیں جانتے کہ اپنے ملک کے قائد حزب اختلاف کو بے گناہ سزائیں سناتے رہے، سبط مزمل

Web Editor February 15, 2019February 15, 2019 1 min read
sibt e muzammil, vice, president, pmln, France, with, malik inam, majid butt, ali zahid, asghar khan, and, others
Share this:

نئے پاکستان میں لوگ قانون کا اتنا احترام بھی نہیں جانتے کہ اپنے ملک کے قائد حزب اختلاف کو بے گناہ سزائیں سناتے رہے، سبط مزمل

پیرس ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صر سبط مزمل نے قائد حزب اختلاف اور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ آنے پر پیرس میں مسلم لیگ ن کے سینئر اور یوتھ ونگ  راہنمائوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  چوری کے مینڈیٹ سے اقتدار میں آنے والے جعلی حکمرانوں کی غیرت وحمیت ہی ختم ہو چکی ہے، ان کی نہ کسی نے اخلاقی تربیت کی ہے اور نہ ہی یہ سیاسی تربیت حاصل کرسکے ہیں ،حالت ان کرائے کے وزیروں کی یہ ہے کہ ن لیگ کے جن سیاسی قائدین کے خلاف یہ لوگ صبح شام الزام تراشی کرتے ہیں ان کا نام لئے بغیران کی خبر شائع نہیں ہوتی ،حکمرانوں کو شریف خاندان کا شکرگزار ہونا چاہیے کی ان کی سیاست نواز شریف اور شہباز شریف کی وجہ سے چمکتی ہے۔
یہ لوگ آج لیگی قائدین کا نام لینا چھوڑ دیں توان کا کوئی پرسان حال نہ ہو۔لیگی رہنمائوں نے کہا کہ حکومتی وزراء کی بد زبانی اور بد کلامی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،ن لیگ ان کی اس بد زبانی اور بد کلامی کی شدید مذمت کرتی ہے، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو حکمران ڈیل کا لالچ دینا چاہتے ہیں ، وہ قوم کے لیڈر ہیں ڈیل پر یقین نہیں رکھتے ،حکومت ان سے چل نہیں رہی ملک کو پھر اندھیرں کی طرف دھکیل دیا ہے پانچ مہینے ہوئے اور ہر طرف غیر یقینی کی صورت حال ہے،پاکستان کی معیشت وینٹی لیٹر پر اور عوام سکتے میں ہیں، ایٹمی قوت کو آج بھکاری کی شکل میں پیش کیا جارہاہے۔

انہوں نے کہا کہ  نئے پاکستان میں لوگ قانون جیسی بنیادی دستاویز سے بالکل نابلد ہونے کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ محترم شہباز شریف جیسا محسن پاکستان اس پر جھوٹے نیب مقدمات بنا کر ان سے عوامی عہدے چھیننے کی سزا سنانے والوں کو اب شرمندگی کا اظہار کرنا چاہیے

sibt e muzammil, vice, president, pmln, France, with, malik inam, majid butt, ali zahid, asghar khan, and, others
sibt e muzammil, vice, president, pmln, France, with, malik inam, majid butt, ali zahid, asghar khan, and, others
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
wife, robots, are, harmful, for, everyone, in, the, world, look, at, this, report
Previous Post قدرت کے کاموں میں عمل دخل کا انجام۔۔۔۔ گوروں کی ایجاد اُلٹی پڑنے لگی ، جنسی تسکین کے لیے بنائے جانے والی گُڑیا ایسا کام کرنے لگی کہ مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ گئے
Next Post پیرس، پاکستانی نژاد فرانسیسی انجینئرز، تاجروں صنعتکاروں کا پاک فرانس اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے سفارتخانے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان
French Professionals of Pakistani Origin Extend their support to Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.