yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، پاکستانی نژاد فرانسیسی انجینئرز، تاجروں صنعتکاروں کا پاک فرانس اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے سفارتخانے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

Web Editor February 15, 2019February 15, 2019 1 min read
French Professionals of Pakistani Origin Extend their support to Pakistan
Share this:

پاکستانی نژاد  فرانسیسی تجربہ کار ماہرین پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے

پیرس(یس اردو سپیشل رپورٹ)  بنکنگ، فنانس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، توانائی، قانون اور تعمیرات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد فرانسیسی تجربہ کار ماہرین حکومت پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مکمل تعاون کریں گے۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ان پاکستانی ماہرین کی بڑی تعداد کو پاکستان اور فرانس میں باہمی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے ان کے خیالات سے آگاہی کیلئے انہیں سفارت خانہ پاکستان پیرس میں مدعو کیا گیا تھا۔

French Professionals of Pakistani Origin Extend their support to Pakistan

سفیر پاکستان جناب معین الحق نے شرکاء کو فرانس اور پاکستان کے باہمی تعلقات اور حکومت پاکستان کی ترجیحات پر عمل کرتے ہوئے سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کی۔ سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ فرانس کی اہم ترین کمپنیوں میں موجود پاکستانی ماہرین فرانس کی سرمایہ کاری اور تجربات کو پاکستان کے بڑے شعبوں میں پیش کرنے کیلئے ایک پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔

سفیر پاکستان نے ان ماہرین کی پاکستان کیلئے بہترین سفارتکای کرنے پر ان کی تعریف اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی کمپنیوں اور تنظیموں کے ذریعے پاکستان کی سرمایہ کاری اور سیاحت میں اضافہ کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔  پاکستانی تجربہ کار ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کیلئے اپنی سماجی و اقتصادی حمایت جاری رکھیں گے۔ اس نشست میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان اور فرانس کے تعلقات کو بڑھانے کیلئے حکومت کی جانب سے جو نئے اقدامات کیئے جا رہے ہیں ان کو فرانس اور پاکستان میں فروغ دینے کیلئے وہ اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/02/WhatsApp-Video-2019-02-15-at-21.49.55.mp4

French Professionals of Pakistani Origin Extend their support to Pakistan

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
sibt e muzammil, vice, president, pmln, France, with, malik inam, majid butt, ali zahid, asghar khan, and, others
Previous Post نئے پاکستان میں لوگ قانون کا اتنا احترام بھی نہیں جانتے کہ اپنے ملک کے قائد حزب اختلاف کو بے گناہ سزائیں سناتے رہے، سبط مزمل
Next Post ایدھی آف لالہ لاموسی الحاج شیخ عبدلخلیل مرحوم کا نام لالہ موسیٰ کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیگا اور ان  کی یاد ہمیشہ دلوں میں رہیگی، شیخ ندیم 
sheikh nadeemm secretary, information, ppp, lalamusa, praised, sons, of, alhaj sheikh abdul khalil

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.