yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قدرت کے کاموں میں عمل دخل کا انجام۔۔۔۔ گوروں کی ایجاد اُلٹی پڑنے لگی ، جنسی تسکین کے لیے بنائے جانے والی گُڑیا ایسا کام کرنے لگی کہ مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Web Editor February 15, 2019February 15, 2019 1 min read
wife, robots, are, harmful, for, everyone, in, the, world, look, at, this, report
Share this:

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی دنیا میں جنسی گڑیاﺅں کی لعنت تیزی سے پھیل رہی ہے جنہیں ماہرین انسانیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ اب ان کے متعلق کچھ مزید خوفناک باتیں سامنے آ گئی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین نے اس خدشے کا

wife, robots, are, harmful, for, everyone, in, the, world, look, at, this, report

اظہار کیا ہے کہ ان جنسی گڑیاﺅں(سیکس بوٹس)کے ذریعے حکومتیں مردوں کی جاسوسی کر سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان گڑیاﺅں سے مردوں کو جسمانی خطرہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ یہ ان کے اعضا، بالخصوص عضو مخصوصہ کو کچھ بھی سکتی ہیں۔فرانسس ایکس شین نامی ایک ماہر کا کہنا تھا کہ” یہ جنسی روبوٹس مصنوعی ذہانت کے حامل ہیں جو مرد کو جذباتی طور پر بھی متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ اس سے باتیں کر سکتے ہیں۔ یہ بچے کا لنچ باکس تیار کر سکتے ہیں اورگھر کے بوڑھے شخص کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کر سکتے ہیں۔ چنانچہ انہیں ہیک کرکے اس گھر کے متعلق تمام انتہائی ذاتی نوعیت کی معلومات باآسانی حاصل کی جا سکتی ہیں۔ماہرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ سمیت بیشتر ممالک میں جنسی روبوٹس پر سے پابندی اٹھائی جا چکی ہے اور ان کی مقبولیت اسی شرح سے بڑھتی رہی تو آئندہ 50برس تک ان کا چلن عام ہو جائے گا اور یہ انسانی زندگی کا لازمی حصہ بن جائیں گے۔ “

wife, robots, are, harmful, for, everyone, in, the, world, look, at, this, reportwife, robots, are, harmful, for, everyone, in, the, world, look, at, this, report

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
i, have, told, everything, to, Gen. Raheel Sharif, that, i, was, kidnapped, not, by, afghan, taliban, but, Tehreek e Taliban, Pakistan
Previous Post جنرل راحیل شریف کو سب کچھ بتا دیا تھا ۔۔۔ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیا تھا بلکہ ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشافات
Next Post نئے پاکستان میں لوگ قانون کا اتنا احترام بھی نہیں جانتے کہ اپنے ملک کے قائد حزب اختلاف کو بے گناہ سزائیں سناتے رہے، سبط مزمل
sibt e muzammil, vice, president, pmln, France, with, malik inam, majid butt, ali zahid, asghar khan, and, others

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.