yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد، راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کو زخمی شیر جبکہ رانا تنویر نے پی ٹی آئی رہنماء کو چمچہ قرار دے دیا

Web Editor December 11, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif's National Assembly arrives, Raja Riaz calls on opposition leader, while Rana Tanvir calls a PTI leader
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد، اپوزیشن لیڈر کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی رہنماء نے آواز لگا دی کہ زخمی شیر، جیسے ہی یہ صدا قومی اسمبلی میں گھونجی پورا ایوان قہقہوں سے گونج اُٹھا، لیکن ن لیگی رہنماء رانا تنویر اشرف نے شہباز شریف کی محبت میں ایسی بات کہہ دی کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مداخلت کرنا پڑ گئی، ارکان کو آخری وارننگ بھی دے ڈالی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیب کی حوالات میں قید شہباز شریف جب اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے قومی اسمبلی پہنچے تو وہاں پر موجود پی ٹی آئی رہنماء راجہ ریاض نے شہباز شریف کو دیکھتے ہی آواز لگائی کہ زخمی شیر آگیا۔ راجہ ریاض کی بات سنتے ہی پورا ایوان قہقہوں سے گونج اُٹھا لیکن ن لیگی رہنماء رانا تنویر بھی خاموش نہ رہے اور انہون نے راجہ ریاض کو چمچہ قرار دے دیا ۔ بات یہی نہیں رکی، رانا تنویر کے بعد لیگی ارکان اسمبلی نے راجہ ریاض کو لوٹا لوٹا کہنا شروع کر دیا ، بد مغضی پیدا ہوتے ہی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مداخلت کرنا پڑ گئی ۔ اسد قیصر نے فوری طور پر راجہ ریاض اور رانا تنویر کے الفاظ کو قومی اسمبلی کارروائی سے حذکرنے کا احکامات جاری کیے اور ساتھ ہی دونوں رہنماؤں کو سخت ترین وارننگ بھی دے ڈالی۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ میں دونوں رہنماؤں سمیت تمام اراکین اسمبلی کو وارننگ دیتا ہوں کہ آئندہ ایسا رویہ اپنانے سے گریز کریں اور ماحول کو خراب ہونے سے بچائے۔ مستقبل میں کسی نے ایسا رویہ اپنایا تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
In the 9-hour cabinet meeting, the minister's report touched the Prime Minister's heart
Previous Post 9 گھنٹے جاری رہنے والے کابینہ اجلاس میں کس وزیر کی رپورٹ نے وزیراعظم کے دل کو چھو لیا ؟
Next Post جو بھی ہو چوہدری آخر چوہدری ہوتا ہے: کل ایسا کیا واقعہ پیش آ گیا کہ بڑی تعداد میں لوگ چوہدری نثار کے ہاتھ چومتے رہے اور انہیں دعاؤں سے نوازتے رہے
What happened yesterday was that many people kissed Chaudhry Nisar hands and kept praying for prayers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.