yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جو بھی ہو چوہدری آخر چوہدری ہوتا ہے: کل ایسا کیا واقعہ پیش آ گیا کہ بڑی تعداد میں لوگ چوہدری نثار کے ہاتھ چومتے رہے اور انہیں دعاؤں سے نوازتے رہے

Web Editor December 11, 2018 1 min read
What happened yesterday was that many people kissed Chaudhry Nisar hands and kept praying for prayers
Share this:

راولپنڈی (ویب ڈیسک) انتخابات میں شکست اور قومی اسمبلی و وزارت داخلہ سے اچانک صوبائی اسمبلی کی سیاست تک محدود ہو جانیوالے چوہدری نثار علی خان اپنے علاقے اور حلقے میں ویسے ہی مقبول اور محبوب ہیں جیسے انتخابات سے پہلے تھے ۔ دو روز قبل حلقے کے ہنگامی دورے کیے ۔ علاقہ چک بیلی خان، چکری اور سہال میں عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ۔ چوہدری نثار نے حلقے کے عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میری عوامی خدمت کے نشان ہر جگہ موجود ہیں جن پر ہمیشہ فخر کرتا رہوں گا ۔ اس موقع پر حیران کن منا ظر دیکھنے میں آئے ۔ ضعیف اور بزرگ شہری چوہدری نثار علی کے ہاتھ چومتے رہے اور انہیں ڈھیروں دعاؤں سے نوازتے رہے ۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں میڈیا کا شکر گزار ہوں کی جن کی وجہ سے ہماری آواز عوام تک پہنچتی ہے ساتھ ہی انہوں نے شکوہ کیا کہ کچھ لوگ صحافت نہیں سیاست کررہے ہیں اور اپنے قلم کا وقار خراب کر رہے ہیں ، ایسے لوگوں کو اپنے قلم کی حرمت اور اپنی ذمہ داری کا احساس ہو نا چاہئے اور جانبدارانہ صحافت سے گریز کرنا چاہیے ۔ ۔ چوہدری نثار کے معتمد خاص شہزادہ سید عمران حیدر نقوی نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان آج بھی عوام میں مقبول ہیں اور قومی سیاست میں چوہدری نثار علی خان کی کمی شدت سے محسوس کی جارہی ہے۔اور وہ وقت دور نہیں جب قومی افق پر ایک بار پھر چوہدری نثار کی آواز گونجے گی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif's National Assembly arrives, Raja Riaz calls on opposition leader, while Rana Tanvir calls a PTI leader
Previous Post شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد، راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کو زخمی شیر جبکہ رانا تنویر نے پی ٹی آئی رہنماء کو چمچہ قرار دے دیا
Next Post سال 2019 میں دنیا میں ایسی کیا انوکھی چیز ہونے جا رہی ہے کہ خود سائنسدان بھی دنگ رہ گئے ؟
In the year 2019, what such a thing is going to happen in the world that scientists too are stupid?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.