yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انگلینڈ سے سیریز؛ مصباح نے حارث سے امیدیں وابستہ کرلیں

Web Editor May 24, 2018 1 min read
Share this:

لاہور: سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل بہتر تکنیک کی بدولت انگلینڈ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ مستقبل میں بیٹنگ کا ستون ثابت ہوں گے۔

Series from England; Misbeh-ul-Haq have hopes of Harrisقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، تاہم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ناتجربہ کار ٹیم کیلیے سیریزآسان نہیں ہو گی، انگلینڈ کی کنڈیشنز سال کے اس حصے میں آسان نہیں ہوتیں، میزبان ٹیم کا بولنگ اٹیک بھی خاصا تجربہ کار ہے، چیلنج بہت بڑا ہے لیکن پاکستانی کرکٹرز کو سپورٹ کرنا ہو گا، نوجوان پلیئرز کیلیے صلاحیتوں کے اظہار کا موقع بھی ہے، کیونکہ انگلینڈ جیسے ملک میں پرفارم کرنے کے بعد اعتماد میں ہونے والا اضافہ کیریئر کی اچھی بنیاد ثابت ہوتا ہے۔

مصباح الحق نے کہا کہ میری نگاہیں خاص طور پر حارث سہیل کی کارکردگی پر مرکوز ہوں گی۔ وہ انگلینڈ میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلیے درکار تکنیک بھی رکھتے ہیں اور ٹیسٹ پلیئر کا مزاج بھی، پیس بولنگ کا اچھے انداز میں سامنا کرتے ہیں، غیرضروری سٹروکس سے گریز اور گیندوں کو چھوڑنا طویل فارمیٹ میں دونوں اہم چیزیں ہیں، حارث سہیل اس معاملے میں کافی بہتر ہیں، امید ہے کہ حالیہ سیریز اور اس کے بعد مستقبل میں بھی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹنگ کا اہم ستون ثابت ہونگے۔

سابق کپتان نے کہا کہ اظہر علی، اسد شفیق اور سرفراز احمد کو اپنا تجربہ بروئے کار لاتے ہوئے بیٹنگ کا بوجھ اٹھانا ہو گا، موجودہ صورتحال میں پاکستان کے پاس اظہر علی کو اوپنر بھیجنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، سرفراز احمد بھی آگے چل کر اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے ایک کامیاب کپتان کے طور پر ابھرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The opposition leader threatens federal on water controversy
Previous Post اپوزیشن لیڈر کی پانی کے تنازع پر وفاق کو دھمکی
Next Post دانیال عزیز کو تھپڑ: 100 روزہ منصوبے کا آغاز ؟
Danal Aziz Tapad: 100-day project launches?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.