yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دانیال عزیز کو تھپڑ: 100 روزہ منصوبے کا آغاز ؟

Web Editor May 24, 2018 1 min read
Danal Aziz Tapad: 100-day project launches?
Share this:

اسلام آباد: پاکستان میں ایک ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کا واقعہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرایا ہے۔

Danal Aziz Tapad: 100-day project launches?کی رات ایک نجی ٹی وی چینل کے ایک ٹاک شو میں گفتگو کے دوران نعیم الحق نے ایک الزام کے جواب میں مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔ بدھ کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق کے تھپڑ مارنے کو‘‘پاکستان تحریک انصاف کا کلچر’’ قرار دیا اور کہا کہ اس کلچر کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی کے ممبران گتھم گتھا ہوتے رہے ہیں اور ایک ایک کر کے سارے پول کھل رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے ٹویٹ کیا اور کہا کہ اگرچہ بدقسمتی سے یہ ان کا بلا سوچے سمجھے فوری ردعمل تھا لیکن دانیال عزیز کی پی ٹی آئی قیادت کے بارے میں بدکلامی اور ان کا پاکستان فوج پر حملہ مایوس کن، ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے ۔ مجھے امید ہے کہ وہ اپنی اصلاح کریں گے اور بات کو توڑ موڑ کر پیش کرنا بند کریں گے۔

ادھر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس بارے میں منگل کی رات سے ہی بحث جاری ہے اور جہاں بعض افراد اس عمل پر نعیم الحق کو تنقید کا نشانہ بنا رہے وہیں کئی چند لوگ ان کا دفاع بھی کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کی پی ٹی آئی کے 100 روزہ منصوبے سے خود پر کنٹرول اور فطری پرتشدد رجحانات کو نکال دیا گیا ہے۔ 100 روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز ہو گیا ہے۔

ٹوئٹر صارف نائلہ عنایت نے لکھا: یہ پہلی بار نہیں کہ نعیم الحق اپنے حواس پر قابو نہ رکھ سکے، وہ ایک بار پاکستان پیپلز پارٹی کے جمیل سومرو پر پانی کا گلاس پھینک چکے ہیں۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کا کارکن بدتمیز اور بدتہذیب نہیں ہوتا، لیکن پی ٹی آئی کا حقیقی کارکن کہلانے کے لیے بدتمیز و بدتہذیب ہونا اولین شرط ہے۔

طاہر شبیر نامی صارف نے لکھا، میں دانیال عزیز کے اس درجہ صبر پر حیران ہوں، ایک گلو بٹ اتنا صبر کیسے کر سکتا ہے ؟ اس کے ساتھ ہی انھوں نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، کوئی مذمت ؟ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے نائب سیکرٹری جنرل عمران اسماعیل نے اس واقعے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پنجابی میں لکھا: ہن آرام اے ، روک سکو تو روک لو۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post انگلینڈ سے سیریز؛ مصباح نے حارث سے امیدیں وابستہ کرلیں
Next Post تصوف اور سندھ
Sufism and Sindh

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.