yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معاوضہ پورا نہ دیا گیا یا کچھ اور۔۔۔میرے پاس تم ہو ڈرامہ سیریل سے پذیرائی پانے والی عائزہ خان بھی ڈرامے کے خلاف میدان میں آگئیں،ناقابل یقین اعلان

MH Kazmi January 28, 2020January 28, 2020 1 min read
AIZA KHAN, CLAIMED THAT, HE, COULD, NOT, GET, PROPER, PROFIT, FROM, DRAMA, MERE PAAS TUM HO
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) ’ میرے پاس تم ہو‘ جیسے تاریخی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ مہوش ایک ایسا کریکٹر تھا جو شاید کوئی کرنا نہیں چاہتا تھا، وہ شاید اس لیے کہ ’ ہیروئن‘ کبھی بری نہیں ہوسکتی، یہ ڈرامہ اس ماں کی کہانی ہے جس نے اولاد

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

کا دل دکھایا ہے۔انسٹاگرام پر ڈرامے کے حوالے سے ایک طویل پوسٹ میں عائزہ خان نے لکھا ’مہوش ایک ایسا کریکٹر تھا جو شاید کوئی کرنا نہیں چاہتا تھا، شاید اس لیے کہ ’ ہیروئن‘ کبھی بری نہیں ہوسکتی، وہ ایک ایسی لڑکی نہیں ہوسکتی جس سے لوگ نفرت کریں، ہیروئن ہمیشہ بہت معصوم ہوگی، روئے گی، چیخے گی، تڑپے گی، بے بس ہوگی، معاف کردینے والی ہوگی، کچھ بھی کرے گی پر کبھی بے وفائی نہیں کرے گی کیونکہ ایک ’ ہیروئن‘ ایک ایسی لڑکی نہیں ہوسکتی جو دوسری لڑکیوں کو یہ بتا دے کہ محبت میں بے وفاقئی نہیں ہوتی اور جہاں بے وفائی ہو وہاں محبت نہیں ہوتی۔‘اداکارہ کا کہنا تھا کہ کسی کی زندگی پرفیکٹ نہیں ہوتی، کبھی لگتا ہے پیسے کم نہیں پڑیں گے ، کبھی لگتا ہے ختم ہوگئے تو کیا کریں گے؟ کبھی سوچتے ہیں کہ ماں باپ ہمیشہ ساتھ رہیں گے جب وہ نظر نہیں آتے تو پھر یاد کرتے ہیں، کبھی لگتا ہے رشتوں میں محبت نہیں رہی پھر دیکھو تو وہ تکلیف میں ہاتھ نہیں چھوڑتے، اک ماں بن کر جب سوچو تو زندگی کو روز جینے کا دل کرتا ہے۔عائزہ خان کے مطابق بے وفائی شوہر سے ہوتی ہے پر دل بچوں کے ٹوٹتے ہیں، شوہر تو جس سے نکاح کرو وہ بن ہی جائے گا پر وہ کبھی بچوں کا باپ نہیں بن پائے گا، مہوش بننے کا مقصد صرف یہ نہیں تھا کہ جب شوہر بے وفائی کرے تو بیوی کو کیا تکلیف ہوتی ہے۔انہوں نے لکھا ’میرے پاس تم ہو‘ ایک ماں کی کہانی تھی، میرے لیے یہ ہمیشہ ایک ایسی عورت کی کہانی بن کر یاد رہے گا جس نے اولاد کا دل دکھایا ، وہ خوش نہیں رہا چاہے وہ شوہر ہو یا بیوی، ماں باپ ہمیشہ بچوں کیلئے آئینہ ہوتے ہیں ، وہ جو سیکھیں گے وہی کریں گے چاہے محبت ہو یا ظلم یا ہو بے وفائی۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

AIZA KHAN, CLAIMED THAT, HE, COULD, NOT, GET, PROPER, PROFIT, FROM, DRAMA, MERE PAAS TUM HO

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ALIZAH SHAH, NUDE, PHOTOS, WITH, HER, BOY FRIEND, GONE, VIRAL
Previous Post مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں
Next Post میرے پاس تم ہو پارٹ 2 ۔۔۔ اس سیکوئیل میں کون کون شامل ہوگا؟خلیل الرحمان قمر کے اعلان نے مداحوں کا انتظار بڑھا دیا
SEQUELL, OF, DRAMA, MERE PAAS TUM HO, MUST, BE, HIT, THE, SCREENS, SAYS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.