yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سینئیر صحافی حامد میر نے بھارت کا چہرہ بھارتی اخبار میں ہی بےنقاب کردیا

Web Editor April 30, 2019 1 min read
Senior journalist Hamid Mir unveiled India's face in the Indian newspaper
Share this:

لاہور: پاکستان کے سینئیر صحافی حامد میر نے بھارت کا چہرہ بھارتی اخبار میں ہی بےنقاب کردیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا اس وقت نریندر مودی کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکا ہے۔سینئر صحافی حامد میر نے بھارتی میڈیا کا چہرہ بےنقاب کر دیا۔ حامد میر نے انڈیا کے سب سے بڑے ہندی اخبار “دینک بھاسکر” میں کالم میں لکھا ہے کہ بھارتی حکومت من گھڑت خبریں میڈیا کو دیتی ہے، بھارتی میڈیا تصدیق کیے بغیر خبریں نشر کرتا ہے۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ میں بھارت کے سب سے بڑے اخبار میں کالم لکھا جو کہ جعلی خبروں سے متعلق ہے۔ فروری 2019ء میں پاکستانی علاقے بالاکوٹ پر حملہ کیا گیا تو اس کے بعد بھارتی میڈیا نے حملے میں کئی ہلاکتوں کا دعویٰ کیا۔ بھارتی میڈیا نے اس جعلی خبر کو بغیر تصدیق کیے نشر کیا۔ بنیادی طور پر یہ کالم آزادی صحافت پر لکھا گیا ہے جس میں یہ بھی لکھا ہے کہ ریاستی اور غیر ریاستی عناصر سوشل میڈیا کے زریعے سے کردار کشی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کو کسی بھی شخص یا سیاستدان کی کردار کشی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور طرح سے بھارتی میڈیا کی اپنی ساکھ متاثر ہوگی۔ کیونکہ میڈیا کی سب سے بڑی طاقت اس کی سچائی ہے۔ واضح رہے بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کا ایف 16 گرایا ہے تاہم امریکا نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے اردن سے حاصل کردہ ایف 16 طیارے کو مار گرانے کا دعوی بھی جھوٹا قرار دے دیا تھا۔ اسی طرح بھارت نے سری لنکا میں ہونے والے حالیہ حملوں کا الزام بھی پاکستان پر لگایا تھا تاہم سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی میڈیا کے الزام کو مسترد کردیا اور کہا کہ پاکستان سری لنکا کا بہت اچھا دوست ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بھرپور قربانیاں دی ہیں، اگر ضرورت پڑی تو دہشتگردوں کا سُراغ لگانے کے لیے پاکستان سے مدد بھی لی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PTI leadership is against Pakistan not young, Federal Assistant on Information and Broadcasting Division Dr. Firdous Ashiq Awan
Previous Post پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
Next Post حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید
Government announcement to introduce Pakistan's free facility to send money, Minister of Communication Murad Saeed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.