yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید

Web Editor April 30, 2019 1 min read
Government announcement to introduce Pakistan's free facility to send money, Minister of Communication Murad Saeed
Share this:

اسلام آباد: وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، ایسی سہولت متعارف کروائی ہے جس کے بدولت بیرون ممالک مقیم پاکستانی بذریعہ پاکستان پوسٹ بنا کسی فیس اور ٹیکس کے رقوم پاکستان بھیج سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کیلئے شاندار سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ مراد سعید کا کہنا ہے کہ ہم نے الیکٹرانک منی آرڈر متعارف کرایا جس کے تحت بیرون ممالک مقیم پاکستانی 50ہزار روپے تک کی رقم اسی روز پاکستان پوسٹ کے عملے کے ذریعے اپنے گھر کی دہلیز تک پہنچا سکتے ہیں۔ مراد سعید کا کہنا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں پوسٹل سروسز میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے آتے ہی اس کی بہتری کے لئے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔ مشکل وقت ضرور گزرا تاہم ہم نے دن رات محنت کر کے بہتری لائی۔ ہم نے الیکٹرانک منی آرڈر متعارف کرایا جس کے تحت 50 ہزار روپے تک کی رقم اسی روز پاکستان پوسٹ کا عملہ دہلیز تک پہنچاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ای کامرس کی طرف جانا ہے، ٹریکنگ سسٹم کے لئے ہم نے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرائیں جس میں اب تک 50ہزار تک افراد رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈ ان پاکستان مصنوعات دنیا میں کہیں بھی پہنچانے کیلئے آئندہ 6 ماہ میں اسے حتمی شکل دے دی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پوسٹ میں ای ایم ایس پلس شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے ہر سال حوالہ، ہنڈی یا دیگر غیرقانونی ذرائع سے 20 ارب روپے پاکستان بھجوائے جا رہے ہیں، اس حوالے سے ہم نے سٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک کو بریفنگ دی ہے کہ پاکستان پوسٹ پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے بینک کے ذریعے بھجوائی جانے والی رقم مفت ان کے گھرو ںتک پہنچائے گا۔ اس ضمن میں سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک نے ہماری تجویز سے اتفاق کیا ہے ۔ اس کے لئے بائیو میٹرک کا عمل ہونا ہے جس پر ایک ماہ لگے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Senior journalist Hamid Mir unveiled India's face in the Indian newspaper
Previous Post سینئیر صحافی حامد میر نے بھارت کا چہرہ بھارتی اخبار میں ہی بےنقاب کردیا
Next Post پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کر لیا
Punjab Assembly approves drafting of new municipal system`

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.