yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

Web Editor April 30, 2019 1 min read
PTI leadership is against Pakistan not young, Federal Assistant on Information and Broadcasting Division Dr. Firdous Ashiq Awan
Share this:

اسلام آباد: وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، پی ٹی ایم نے قومی سلامتی سے متعلق منفی پروپیگنڈا کیا، ایسے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، پی ٹی ایم کی قیادت کے تانے بانے باہر ملتے ، پی ٹی ایم اپنا قبلہ درست کرے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا تھا، کابینہ نے وزیراعظم کو کامیاب دورہ چین کی مبارکباد پیش کی۔ فری ٹریڈ ایگریمنٹ، ایم ایل ون، زراعت، غربت کے خاتمے سمیت دیگر دو طرفہ معاہدے کیے گئے، کابینہ نے وزیراعظم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان شریف میں وفاقی اداروں میں دفاترز کے اوقات کار صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کردیا جائے۔ تاکہ روزہ داروں کو آسانی بھی ہواور کام کی صلاحیت بھی متاثر نہ ہو۔ فردوس عاشق اعوا ن نے کہا کہ بلدیاتی نظا م کے تحت نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کرنے جارہے ہیں، اس کے حوالے سے ساتھ بل کابینہ کے سامنے لائے گئے ہیں، لیگل جسٹس اتھارٹی کا قیام کیا جائے گا۔ ہمارے معاشرے میں سب سے بڑا چیلنج خواتین کو وراثت میں حق دینے متعلق ہے، اس کیلئے بل لایا جا رہا ہے، بل سے خواتین کو وراثت میں حق ملنے کا تحفظ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا نظریہ ہے کہ لوگوں کو فوری سستا انصاف فراہم کرنا، کوڈ آف سول پروسیجربل لا رہے ہیں، دیوانی مقدمات کو ڈیڑھ سے دو سال میں حل کرنے کیلئے قانونی سازی کی جائے گی۔ بچوں سے زیادتی کے واقعات روکنے کیلئے زینب الرٹ بل لا رہے ہیں۔بل کا نام زینب اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ سب نے دیکھا کہ معصوم بچی کس طرح معاشرتی وحشت کا نشانہ بنی،بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کو روکا جا سکے۔ سکولوں میں بچوں کی پٹائی کیخلاف بل لایا جا رہا ہے۔آپ نے بھی دیکھا ہوگا کہ دیہاتی علاقوں میں استاد کا ایک تھپڑ ہی اس عمر میں کان کے پردے پھاڑ دیا کرتا تھا، لہذا پٹائی کے واقعات کو روکنے کا بل لایا جارہا ہے۔ سکولوں میں بچوں کو مارنے کے واقعات کیخلاف استاد کیخلاف کریمنل کیس درج ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اوگرا نے تیل کی قیمتیں 14روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کا فیصہ مئوخر کردیا ہے۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ای سی سی کو بھجوا دیا ہے کہ دوباہ غور کیا جائے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ٹی ایم اپنا قبلہ درست کرے۔کچھ عناصر بین الاقوامی ایجنڈے ے تحت لوگوں کو ورغلا رہے ہیں۔ پی ٹی ایم نے قومی سلامتی سے متعلق منفی پروپیگنڈا کیا۔ ایسے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ پی ٹی ایم کے نوجوان پاکستان کیخلاف نہیں ہیں بلکہ پی ٹی ایم کی قیادت کے تانے بانے باہر ملتے ہیں۔ قبائلی علاقوں کا ہر نوجوان پی ٹی ایم میں نہیں ہے۔پاکستان کے غداروں کو قومی مفاد کو داؤ پر لگانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No programs are allowed on the media with PTM, Senior journalist Saleem Safi
Previous Post پی ٹی ایم والوں کے ساتھ میڈیا پر کوئی بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں ہے، سینئر صحافی سلیم صافی
Next Post سینئیر صحافی حامد میر نے بھارت کا چہرہ بھارتی اخبار میں ہی بےنقاب کردیا
Senior journalist Hamid Mir unveiled India's face in the Indian newspaper

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.