yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلیم صافی نے انوکھی بات کہہ دی

MH Kazmi July 5, 2019 1 min read
Salim Safi said the same thing
Share this:

Salim Safi said the same thing

لاہور (ویب ڈیسک) معاملہ حد سے زیادہ سنجیدہ اور سنگین ہے لیکن افسوس کہ ملک چلانے والے حد سے زیادہ غیرسنجیدہ ہیں ، غرور کے شکار ہیں یا پھر انہیں اس سنگینی کا احساس نہیں ہورہا۔کسی فرد یا ادارے کی اطاعت کی پہلی بنیاد یہ ہوتی ہے کہ دل میں قدر اور عزت ہ نامور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ اطاعت کی سب سے بہترین قسم ہے ۔ یہ غرض اور لالچ سے پاک اطاعت ہوتی ہے ۔ جیسے ماں باپ کی اطاعت یا پھر مذہی پیشوا کی اطاعت وغیرہ۔ اطاعت کی دوسری بنیاد یہ ہوسکتی ہے کہ اطاعت کنندہ کا مفاد مشترک یا وابستہ ہو۔ جیسے انسان نوکری کرتے ہوئے اپنے باس کی اطاعت کرتا ہے ۔ یا جیسے لوگ اپنی ریاست کی اطاعت کرتے ہیں کیونکہ شہری سمجھتا ہے کہ وہ ریاست اس کے جان ، مال اور عزت کی محافظ ہے ۔ اطاعت کی تیسری بنیاد طاقت ، جبر اور خوف ہوا کرتا ہے ۔ پاکستان کےماضی کا تجزیہ کیا جائے تو ریاست کی اطاعت میں شہریوں سے اطاعت کروانے کے لئے کبھی پہلا ، کبھی پہلے دو اور کبھی بیک وقت تینوں عوامل کارفرما نظر آتے تھے۔ قیام پاکستان کے وقت تو صرف اور صرف پہلی اور دوسری بنیاد ہی محرک رہیں۔ یہاں کے شہری ملک بنانے والی قیادت کی دل سے عزت کرتے تھے اور ساتھ ہی ان کو یقین تھا کہ ان کا ہر طرح کا مفاد بھی اس نئے ملک سے وابستہ ہوگا۔ کبھی کبھی اور خصوصاً ماضی میں مارشل لائوں کے دور میں طاقت، جبر اور خوف سے ریاست کی اطاعت کروانے کا محرک بھی غالب آجاتا تھا لیکن باقی دو عوامل (قلبی احترام اور مفاد) کا عامل پھر بھی روبہ عمل رہتا تھا۔ مثلاً جنرل ایوب کے دور میں جبر کا عنصر غالب تھا لیکن صنعتی ترقی کے ذریعے وہ مفاد کے عنصر کو بھی ساتھ لے کر چل رہے تھے۔دوسری طرف انہوں نے بہت سارے سیاسی عناصر کو بھی اپنے نظام میں ساتھ ملارکھا تھا۔اسی طرح جنرل ضیا نے اگر پیپلز پارٹی سے متعلق جبر اور خوف کے عامل کو استعمال کیا تو پورے دائیں بازو کو بھی ساتھ لے کر اس کے مفاد کو اپنے نظام سے وابستہ رکھا۔ جنرل پرویز مشرف کا دور بھی مذکورہ عوامل کا مرکب رہا ۔ ایک طرف انہوں نے مسلم لیگ (ق) کے ذریعے جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو ساتھ رکھ کر ان سے جڑے لوگوں کے مفاد کو اپنے نظام سے وابستہ رکھا۔ دوسری طرف ضلعی حکومتوں کے ذریعے بہت سارے لوگوں کے مفاد کو اس نظام سے وابستہ کیا۔ ایم ایم اے کی صورت میں مذہبی طبقے کو بھی پھلنے پھولنے کا موقع دیا ۔ اسی طرح سندھ میں ایم کیوایم کی سرپرستی کی ۔ابتدا میں انہوں نے میڈیا کو بھی آزادی دے رکھی تھی اور پرائیویٹ ٹی وی چینلز کو رواج دیا لیکن اب ریاست پاکستان ایک ایسے دور میں داخل ہوگئی ہے یا کردی گئی ہے کہ جس میں اداروں کی اطاعت کے ضمن میں احترام کے ساتھ ساتھ لوگوں کے مفاد کی وابستگی کا عنصر بھی نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے اور صرف قانون یا خوف کے ذریعے اپنی اطاعت کروانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کتنے فی صد شہری پارلیمنٹ یا اراکین پارلیمنٹ کا دل سے احترام کرتے یا اس کو جینوئن پارلیمنٹ تسلیم کرتے ہیں؟ ظاہر ہے آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں۔ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ کس طرح کی اسمبلیاں ہیں اور ان میں کس قسم کے لوگ بیٹھے ہیں۔ کیا وزیرستان ، بلوچستان، کراچی یا گلگت بلتستان کے شہریوں کو ذرہ بھر بھی یہ امید ہے کہ یہ اسمبلیاں ان کے مسائل کو حل کرسکتی ہیں یا ان کے اصل ایشوز سے متعلق کوئی کردار ادا کرسکتی ہیں ؟ یہی معاملہ میڈیا کا ہے ۔ میڈیا جس قدر بے وقعت آج ہوگیا ہے یا کردیا گیا ہے ، پہلے کبھی نہیں تھا۔ کوئی شہری دل سے میڈیا کی قدر نہیں کررہا بلکہ صرف وہ لوگ اس کو اہمیت دیتے ہیں جو اس کے شر سے ڈرتے ہیں یا پھر جسے میڈیا کوئی فائدہ یا نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ سب لوگ جان گئے ہیں کہ یہ میڈیا کمزور کے معاملے میں طاقتور اور طاقتور کے مقابلے میں بے بس ہے ۔دوسری طرف کچھ ادارے جن کی اطاعت کی بنیاد صرف اور صرف احترام اور عزت ہونا چاہئےتھی، ان سب اداروں سے اول الذکر دو بنیادوں پر نہیں۔ملک چلانے والے مطمئن ہیں کہ سیاسی جماعتیں بھی عوام اور اپنے ورکروں کی نظروں میں بے وقعت ہوگئی ہیں لیکن ایک حقیقت شاید نظروں سے محو ہے اور وہ یہ کہ ان جماعتوں کے وابستگان کا مفاد آج بھی ان جماعتوں سے وابستہ ہے ۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کا ورکر آج بے شک عزت اور احترام کی بنیاد پر اپنی قیادت کی اطاعت نہیں کرے گا لیکن اس مفاد کی بنیاد پرتو کرے گا کیونکہ معاشی مفاد کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اس کا اثرورسوخ اور ٹور آج بھی ان جماعتوں اور اس قیادت سے منسلک ہے ۔ مذہبی اور قوم پرست جماعتوں میں آج بھی مفاد کے ساتھ ساتھ کسی حد تک جذبات کا عنصر موجود ہے ۔اب مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے سوا باقی تمام مذہبی، سیاسی اور علاقائی جماعتیں بشمول ایم کیوایم (جو حکومت کا حصہ ہے) سمجھتی ہیں کہ ان کا حق چھین کر پی ٹی آئی کو دیا گیا ہے ۔دوسری طرف پی ٹی آئی کا نظریاتی ورکر اور سپورٹر سمجھ رہا ہے کہ ان کا حق چھین کر حفیظ شیخ، بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ ،زلفی بخاری اور افتخار درانی ، یوسف بیگ مرزا اور اعظم خان جیسے اجنبیوں اور خدمتگاروں کو دیا گیا ۔گویا اس نظام سے عملاً اصل پی ٹی آئی کا مفاد بھی وابستہ نہیں رہا۔ اس ملک کو چلانے والوں کی اب تک خوش قسمتی یہ تھی کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) اپوزیشن بننے کو تیار نہیں تھیں لیکن یہ سمجھا گیا کہ انہیں بھی صرف اور صرف خوف اور جبر سے رام رکھا جائے ۔ اس لئے وہ مجبوراً اپوزیشن بننے جارہی ہیں۔ اب اگر ان دو قومی جماعتوں کی چھتری میسر آگئی اور اس تلے تمام قوم پرست اور مذہبی جماعتیں جمع ہوگئیں ، جنہیں پی ٹی ایم جیسی تنظیموں کی سپورٹ بھی میسر ہو تو پھر کیا ہوگا؟کیا پی ٹی آئی کی حکومت جو ریت کی بوری کی مانند ہے ، ان قومی اداروں کی راہ میں ڈھال ثابت ہوسکے گی اور اگر نہیں تو پھر کیا ہوگا؟۔ کیا کبھی کسی نے اس صورت حال کے بارے میں سوچا ہے؟

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Usman Bukhdar, Pervaiz Elahi, Raja Basharat and Yassem Rashid, the owner of millions
Previous Post عثمان بزدار ،پرویز الٰہی ،راجہ بشارت اور یاسمین راشد کروڑوں کے مالک
Next Post حسن نثار نے پیشگوئی کر دی
Nassan Nisar predicted

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.