yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روس نے 775 امریکی سفارتی اہلکاروں کی بے دخلی کا حکم دے دیا

MH Kazmi July 31, 2017 1 min read
Russia ordered the disrupting of 775 US diplomats
Share this:

ماسکو: روسی حکومت نے امریکی سفارتی عملے کے 755 اہلکاروں کو یکم ستمبر تک ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔

Russia ordered the disrupting of 775 US diplomats
Russia ordered the disrupting of 775 US diplomats

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں جس کے جواب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حالیہ تاریخ میں کسی ملک سے یک دم سفارت کاروں کی یہ سب سے بڑی بے دخلی ہے۔ ادھر امریکا نے روسی اقدام کو افسوس ناک اور نامناسب قرار دیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں جس کے بعد ردعمل دیا جائے گا۔ امریکی سفارت عملے کی بے دخلی کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ روسی صدر پیوٹن نے مفاہمتی لہجہ بھی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ مزید اقدامات نہیں کرنا چاہتے لیکن باہمی تعلقات میں جلد کوئی بہتری نظر نہیں آرہی۔

روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ’ امریکی سفارت خانے اور قونصلیٹس میں ایک ہزار سے زیادہ لوگ کام کر رہے ہیں جن میں سے 775 کو روس میں کام بند کرنا ہوگا۔ روسی حکومت نے امریکی سفارت کاروں کی تفریحی مقاصد کیلئے مخصوص جائیدادوں اور ایک گودام کو بھی ضبط کرنے کا اعلان کیا۔ پیوٹن نے کہا کہ انہوں نے بہت انتظار کیا کہ شاید معاملات بہتر ہوجائیں لیکن فوری طور پر تو ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا۔ واضح رہے کہ امریکا نے یوکرائن کے علاقے کرائمیا پر روسی قبضے اور امریکی الیکشن میں مداخلت کی وجہ سے ماسکو پر پابندیاں عائد کی ہیں جبکہ گذشتہ ہفتے امریکی ایوانِ نمائندگان نے روس پر نئی پابندیاں لگانے کی منظوری دی

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The notification of Nawaz Sharif's disqualification challenge in the Islamabad High Court
Previous Post نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Next Post کون بنے گا وزیراعظم؟ فیصلہ آج ہوجائے گا
Who will be Prime Minister? The decision will be done today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.