yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کون بنے گا وزیراعظم؟ فیصلہ آج ہوجائے گا

MH Kazmi August 1, 2017 1 min read
Who will be Prime Minister? The decision will be done today
Share this:

کون ہوگا اگلا وزیر اعظم؟ فیصلہ آج ہوجائے گا۔ قائد ایوان بننے کے لیے342 میں سے 100 بہتر ووٹ درکار ہیں جبکہ شاہد خاقان کے 214 ووٹ پکے ہیں۔

Who will be Prime Minister? The decision will be done today
Who will be Prime Minister? The decision will be done today

شاہد خاقان کے سامنے اپوزیشن جماعتیں مشترکہ امیدوار لانے میں ناکام ہوگئیں جبکہ پیپلز پارٹی نے عمران خان کے امیدوار شیخ رشید کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے خورشید شاہ اور نوید قمر کو امیدوار بنایا۔ ایم کیو ایم کی کشور زہرا اور شیخ صلاح الدین جبکہ جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ نے بھی کاغذات جمع کرا دیے ۔ کونسا امیدوار کس کے حق میں دست بردار ہو گا یہ سلسلہ آج دوپہر 3 بجے کےاجلاس سے پہلے تک جاری رہے گا۔ مشترکہ امیدوار کی کوشش میں اپوزیشن جماعتوں کا ایک اجلاس صبح 10بجے پھر ہو گا اور پھر ملک کا 18واں وزیر اعظم کون ہوگا یہ آج معلوم ہوجائے گا۔

وزارت عظمیٰ کا تاج سر پہ سجانے کے لیے5سیاسی جماعتوں کے 6 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اپوزیشن کوئی مشترکہ امیدوار نہ لاسکی جبکہ پاکستان تحریک انصاف مشاورت سے پہلے ہی شیخ رشید کو اپنا امیدوار بنا کر سامنے لے آئی تو باقی سب ناراض ہو گئے۔ رہی سہی کسر پوری کر دی عمران خان کے خطاب میں آصف علی زرداری پر پے درپے وار نے اس کے بعد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کا کئی گھنٹے جاری رہنے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔

اس سے پہلے شاہد خاقان عباسی امیداوار مسلم لیگ نواز، سید خورشید شاہ امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی، سید نوید قمر امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی، شیخ رشید احمد امید وار پاکستان تحریک انصاف، صاحبزادہ طارق اللہ امیدوار جماعت اسلامی اور کشور زہرا امیدوار ایم کیو ایم پاکستان نےاپنے ساتھی ارکان کے ہمراہ کاغذات نامذدگی جمع کرانے پارلیمنٹ پہنچے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے تمام کے کاغذات نامزدگی اسکروٹنی کے بعد منظور کر لیےتاہم حتمی امیدواروں کے درمیان قومی اسمبلی اجلاس میں رائے شماری آج سہ پہر 3 بجے ہو گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Russia ordered the disrupting of 775 US diplomats
Previous Post روس نے 775 امریکی سفارتی اہلکاروں کی بے دخلی کا حکم دے دیا
Next Post وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
Finance Ministry announces to maintain prices of petroleum products

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.