yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اتنی بار حملہ۔۔۔؟؟؟ بھارتی حملے میں درجنوں 50 پاکستانی شہید

MH Kazmi January 4, 2020 1 min read
REPEATEDLY, ATTACKS, ON, PAKISTAN, AND, BY, PAKISTAN, 50, ATTACKS, ON, BORDERS
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے گزشتہ برس کے دوران 3 ہزاربارسیز فائر خلاف ورزی، 50 سے زائد شہادتیں ہوئیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ۔

خان کو بدنام کرنے چلی تھی۔۔۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بیڈ روم کی تصویر شیئر کر کے عبرت کا نشان بنا دیا

 

تفصیلات کے مطابق سینٹ کمیٹی برائے امور کشمیروگلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے گزشتہ برس کے دوران 3 ہزار بارسیز فائر کی خلاف ورزی کی ۔ اس خلاف ورزی کے نتیجے میں پاکستان میں 50 شہادتیں ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔

بھارت کی جانب سے ہمیشہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنایا جاتاہے اور بھارت کو اپنی گیدڑ بھکتی کی وجہ سے ہمیشہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کبھی بھارت سرحد کے قریب دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ہونے کا دعویٰ کرتا ہےاور کبھی کوئی اور جھوٹ بولتا ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اسکا جھوٹ دنیا کے سامنے آ جاتا ہے اور پوری دنیا کے سامنے بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پاکستان کی جانب سے بھارت کی کاروائی کا منہ توڑ جواب دیا جاتا رہا ہے جسکی وجہ سے بھارت کو بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن پاکستان کی آرمی کا یہ شیوہ رہا ہے کہ اس نے کبھی بھی رہائشی علاقوں کو ٹارگٹ نہیں کیا، پاکستان آرمی نے ہمیشہ بھارتی فوجیوں کو ہی نشانہ بنایا ہے۔

حالانکہ بھارت کی جانب سے ہمیشہ رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس کے نتیجے میں کئی شہری شہید اور بہت سے معصوم شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

پاکستان نے اس حوالے سے عالمی سطح پر بھی آواز اٹھائی ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارت کے ظالمانہ چہرے کو دنیا کے سامنے لایا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی کوششیں بہت زیادہ اہم ہیں جس کا اعتراف بھارت نے بھی کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کے مسلح افواج کے نمائندے کے سامنے بھارتی پراپوگینڈے نے ہتھیار ڈال دیے تھے ۔ لیفٹینٹ جنرل(ر) راجیش پنت نے کہا تھا کہ پاکستان کی طرح تینوں مسلح افواج کاایک ادارہ بنایا جائے، جدید جنگی حکمت عملی میں آئی ایس پی آر کی طرح متفقہ بیانیے کی ضرورت ہے۔

اس ضمن میں بھارتی سائبر سکیورٹی کوآرڈینیٹر جاری کیا گیا تھا کہ بھارت میں آئی ایس پی آر کی طرز کا ادارہ قائم کیا جائے۔ بھارتی سائبر سیکورٹی چیف نے بھی تسلیم کر تے ہوئے کہا تھا کہ بیانیئے کی جنگ کیسے لڑنی ہی یہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکھنا پڑیگا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی تینوں مسلح افواج کیلئے الگ الگ پبلسٹی ونگز ہیں، تینوں افواج کے پبلسٹی ونگ اپنے اپنے راگ الاپ رہے ہوتے ہیں، پاکستان کا ایک آئی ایس پی آر موثر انداز میں بیانیہ دے رہا ہے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ راجیش پنٹ نے کہا تھا کہ بھارتی فورسز بھی پاکستان کی طرح مشترکہ آئی ایس پی آر تشکیل دیکر بیانیہ پیش کرے۔

REPEATEDLY, ATTACKS, ON, PAKISTAN, AND, BY, PAKISTAN, 50, ATTACKS, ON, BORDERS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FROM, WHICH, COUNTRY, PEOPLE. FOND, OF, WATCHING, SEXY, MATTER, ON, SMART PHONES
Previous Post سمارٹ فون پر فحش مواد سب سے زیادہ کس ملک کے لوگ دیکھتے ہیں ؟ حیران کن رپورٹ سامنے آگئی
Next Post قیامت کی نشانیاں۔۔۔!!! تصویر میں نظر آنے والی یہ سعودی خاتون دراصل کون ہے، اس نے دین اسلام چھوڑ کر کونسا مذہب اختیار کر لیا؟ پورا سعودی عرب ہل کر رہ گیا
SINGS, OF, END, OF, WORLD, SAUDI ARABIAN, WOMEN, EMBRACED, CHRISTIANITY, AND, LEFT , RELIGION, ISLAM

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.