yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سمارٹ فون پر فحش مواد سب سے زیادہ کس ملک کے لوگ دیکھتے ہیں ؟ حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

MH Kazmi January 4, 2020 1 min read
FROM, WHICH, COUNTRY, PEOPLE. FOND, OF, WATCHING, SEXY, MATTER, ON, SMART PHONES
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) اسمارٹ فونز پر فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے بھارتی شہری دنیا بھر میں سرفہرست ہیں۔یہ بات فحش مواد دکھانے والی سب سے بڑی ویب سائٹ پورن ہب نے ایک رپورٹ میں بتائی، جس کے مطابق 2019 میں 89 فیصد بھارتی شہریوں نے پورن ویڈیوز کو موبائل ڈیوائسز میں دیکھا

خان کو بدنام کرنے چلی تھی۔۔۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بیڈ روم کی تصویر شیئر کر کے عبرت کا نشان بنا دیا

 

اور ایسا اس وقت ہوا جب بھارت میں اس ویب سائٹ پر پابندی عائد ہوچکی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالمی سطح پر ہر 4 میں سے 3 افراد فحش مواد موبائل فونز پر دیکھتے ہیں اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپس کی اہمیت کم ہوچکی ہے، جبکہ اس ویب سائٹ پر موبائل ٹریفک میں 2018 کے مقابلے میں 2019 میں 10 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔بھارت کے بعد امریکا 81 فیصد کے ساتھ دوسرے جبکہ برازیل 79 فیصد کے تیسرے نمبر پر رہا۔جاپان میں 70 فیصد افراد اس طرح کا مواد اسمارٹ فونز پر دیکھنے کے عادی ہیں جبکہ برطانیہ میں 74 فیصد صارفین ایسا کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں اسمارٹ فونز میں فحش مواد کو دیکھنے کی شرح میں اضافے کی بڑی وجہ سستے موبائل ڈیٹا پلانز کی دستیابی کے ساتھ مڈرینج اور فلیگ شپ فونز کی قیمتوں میں بھی کمی قرار دی گئی۔بھارت اس وقت فی فون سب سے زیادہ موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ملک ہے جہاں اوسطاً ماہانہ ہر صارف 9.8 جی بی انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے۔2024 تک اس شرح میں دوگنا اضافے کی توقع ہے اور یہ 18 جی بی تک پہنچ جائے گا، اسی طرح 2021 میں بھارت میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 82 کروڑ تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں اکتوبر 2018 میں 827 پورن ویب سائٹس پر پابندی عائد کی گئی تھی جس کی وجہ ایک ریپ کیس بنا تھا جس میں ملزم نے اس طرح کا مواد دیکھ کر جرم کا ارتکاب کیا تھا۔مگر اب بھی بھارت کے 91 فیصد صارفین کو پورن ہب تک موبائل فونز پر رسائی حاصل ہے، جبکہ اکتوبر 2018 سے بھارت میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) ڈاﺅن لوڈ کرنے کی شرح میں 405 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔2018 میں بھارت کی جانب سے ملک میں پورن کو بلاک کرنے کی کوشش پہلی بار نہیں کی گئی تھی بلکہ 2015 میں بھی 857 سائٹس کو بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے مگر یہ فیصلہ بعد میں واپس لے لیا گیا تھا۔

FROM, WHICH, COUNTRY, PEOPLE. FOND, OF, WATCHING, SEXY, MATTER, ON, SMART PHONES

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CHILD STAR, ROOMI, IN, MERE PAAS, TUM HO, USE, TO, HIDE, BECAUSE, OF, HIS, FAME, IN, DRAMA, MERE PAAS TUM HO
Previous Post میرے پاس تم ہو سے شہرت پانے والے چائلڈ سٹار شیث سجاد نے لوگوں کی نظروں سے چھپنے کے لیے حیران کن طریقہ اختیار کر ڈالا ؟ باہر جانے کے لیے کس طرح بھیس بدلتے ہیں ؟ جانیے
Next Post اتنی بار حملہ۔۔۔؟؟؟ بھارتی حملے میں درجنوں 50 پاکستانی شہید
REPEATEDLY, ATTACKS, ON, PAKISTAN, AND, BY, PAKISTAN, 50, ATTACKS, ON, BORDERS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.