counter easy hit

خان کو بدنام کرنے چلی تھی۔۔۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بیڈ روم کی تصویر شیئر کر کے عبرت کا نشان بنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) متنازعہ سوشل میڈیا سٹار بھولا ریکارڈ نے ایک اور متنازعہ شخصیت حریم شاہ کی نئی تصویر فیس بک پر شیئر کی ہے۔بھولا ریکارڈ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر کسی ہوٹل کے بیڈ روم کی ہے جس میں ایک خاتون کو بیڈ پر بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر میں حریم شاہ

بریکنگ نیوز:’’عبرت کا نشان بنانے کا فیصلہ۔۔۔‘‘ پوری پی ٹی آئی کو ننگا کرنے والی حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

 

کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے ہاتھ میں جوس کا گلاس پکڑا ہوا ہے ۔بھولا ریکارڈ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس ثبوت تو بہت ہیں لیکن وہ نہیں چاہتے کہ ایک دوسرے کو بدنام کرنے والا کھیل کھیلا جائے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بعض تصاویر جاری کی تھیں اور دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس ٹک ٹاک سٹار کے حوالے سے بہت سا مواد موجود ہے۔ دوسری جانب حریم شاہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بھولا ریکارڈ کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں ہے، وہ یہ سب صرف سستی شہرت کے حصول کیلئے کر رہا ہے۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہداللہ نے کہا ہے کہ یہ حکومت نہیں قماشوں کا ٹولہ ہے ہم بھی حکومت میں آئے تھے ہمارے دور میں تو کسی صندل خٹک یا حریم شاہ کی جرات نہیں ہوئی تھی کہ وہ پارلیمنٹ ہاوس، چوتھے فلور یا وزارت خارجہ کے دفتر چلی جائے۔مشاہداللہ نے سوال کیا کہ حریم شاہ وزارت خارجہ کے دفتر کیسے چلی گئی وہاں تو میں سینیٹر ہونے کے باوجود نہیں جاسکتا، شیخ رشید سے متعلق حریم شاہ متعہ کی بات کررہی ہیں نکاح کی نہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں مشاہداللہ نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حریم شاہ اور صندل خٹک نہیں ہوتیں۔ یہ ریاست مدینہ کو بدنام کررہے ہیں یہ تو ریاست کوفہ سے بھی بدتر ہیں۔ثاقب نثار جیسے جج نے وزیراعظم کو صادق اور امین قرار دے دیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان اور ولی عہد ابوظہبی محمد بن زید النہیان کی ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر ملاقات کرینگے۔واضح رہے یو اے ای کے ولی عہد نے گزشتہ سال 6 جنوری 2019ء کو پاکستان کا دورہ کیا تھا جو کسی بھی عالمی رہنما کی طرف سے سال کا پہلا دورہ پاکستان تھا۔شیخ محمد بن زید کے اس دورے سے صرف ایک ہفتہ قبل ہی امارات کے وزیر برائے رواداری شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان اسلام آباد آئے تھے۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے الگ الگ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے کے امکانات پر بات چیت کی تھی۔گزشتہ ہفتے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے اسلام آباد کا دورہ کیا تھا۔ انھوں نے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت کا اعادہ کیا اور انھیں سعودی عرب کی مسئلہ کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بلانے کے بارے میں تجویز سے آگاہ کیا تھا۔

BHOLA RECORD, SHARES, PHOTO, OF, HAREEM SHAH, HER, BEDROOM, AND, WHAT, SHE, DOING  

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website