yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی

MH Kazmi February 28, 2017 1 min read
RANI, MAKHAR, JI, IS, BACK, IN, FILM, INDUSTRY, WITH, HER, FILM, HICHKI
Share this:

بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ رانی مکھرجی اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اسکرین سے غائب ہیں اور اب آخرکار انہوں نے فلمی دنیا میں RANI, MAKHAR, JI, IS, BACK, IN, FILM, INDUSTRY, WITH, HER, FILM, HICHKIواپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کئی کامیاب فلموں میں اپنی بہترین کارکردگی کا لوہا منوانے والی رانی مکھرجی بہت جلد فلم ’ہچکی‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔

مزید پڑھیں: رانی مکھرجی کے ہاں ننھی پری کی آمد

انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق رانی مکھرجی 3 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ فلموں میں کام کرتی نظر آئیں گی، ان کی آخری ریلیز فلم ’مردانی‘ 2014 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا، ’میں ایک ایسے اسکرپٹ کا انتظار کررہی تھی جو مجھے متاثر کرسکے اور پھر ‘ہچکی’ کا اسکرپٹ مجھے ملا، ہم سب میں ہی کوئی ایسی کمزوری ہے جو ہمیں پیچھے کردیتی ہے، یہ کوئی معذوری بھی ہوسکتی ہے یا کوئی شرط، لیکن اگر ہم اسے صرف ایک ہچکی سمجھیں، تو ہم اس سے جیت سکتے ہیں‘۔

یہ بھی پڑھیں: رانی پولیس افسر کے روپ میں

رانی مکھرجی کے علاوہ ہدایت کار سدھارتھ پی ملہوترا بھی اس فلم کے ساتھ واپسی کرنے جارہے ہیں، یہ ان کی ہدایات میں بننے والی دوسری فلم ہوگی، اس سے قبل انہوں نے ’وی آر فیملی‘ کی ہدایات دی تھیں۔

Follow

siddharth malhotra @sidpmalhotra

So it’s out finally my next film as a director titled “Hichki” for @yrf starring #RaniMukerji produced by #maneeshsharma need ur wishes

اس فلم کے حوالے سے ہدایت کار سدھارتھ کا کہنا تھا، ’میں رانی مکھرجی کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں، میں ان کا بہت بڑا مداح ہوں اور اب ان کی فلم کی ہدایات دوں گا، رانی اس فلم کے لیے بہترین انتخاب ہیں، مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں اپنی پہلی فلم کی ہدایات دینے جارہا ہوں‘۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی رانی مکھرجی اور بیوقوف پاکستانی میڈیا

رپورٹس کے مطابق فلم ’ہچکی‘ کی شوٹنگ کا آغاز جلد متوقع ہے۔خیال رہے کہ رانی مکھرجی اور ادتیہ چوپڑہ 21 اپریل 2014 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، جس کے بعد سے انھوں نے کسی فلم میں کام نہیں کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RUSSIAN, AMBASSADOR, PRAISED, OPERATION, RADD UL FASAD, THROUGH, OUT, PAKISTAN
Previous Post روسی سفیر کی آپریشن ‘رد الفساد’ کی تعریف
Next Post کیلی فورنیا میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک
CALIFORNIA, AIROPLAN, CRASHED, BY, HITTING, A, BUILDING

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.