yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیلی فورنیا میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

MH Kazmi February 28, 2017 1 min read
CALIFORNIA, AIROPLAN, CRASHED, BY, HITTING, A, BUILDING
Share this:

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں دو عمارتوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

CALIFORNIA, AIROPLAN, CRASHED, BY, HITTING, A, BUILDING فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے ترجمان ایان گریگور کے مطابق سیسنا 310 نامی طیارہ ‘نامعلوم وجوہات’ کی بنا پر لاس اینجلس کے مشرقی حصے میں مقامی وقت کے مطابق 4 بج کر 40 منٹ پر تباہ ہوا۔فائربریگیڈ کے چیف آفیسر مائیکل مور نے حادثے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ طیارے میں 5 افراد سوار تھے، جو دو گھروں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔انتظامیہ کے مطابق حادثے کے وقت ان گھروں میں بھی لوگ موجود تھے جہاں آگ بھڑک اٹھی۔مائیکل موور کا مزید بتانا تھا کہ حادثے میں بچنے والی واحد لڑکی، جسے طیارہ تباہ ہونے سے پہلے باہر دھکیل دیا گیا تھا، کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جبکہ متاثرہ گھروں میں سے ایک کے رہائشی کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔انتظامیہ 5 گمشدہ افراد کی تلاش میں مصروف ہے، تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 4 افراد طیارے میں سوار تھے یا ان میں تباہ ہونے والے گھروں کے رہائشی بھی شامل ہیں۔مائیکل مور کے مطابق طیارے میں سوار افراد نے سین جوس سے سفر کا آغاز کیا تھا اور وہ کسی چیئرلیڈنگ کانفرنس میں شرکت کے لیے لاس اینجلس میں موجود تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RANI, MAKHAR, JI, IS, BACK, IN, FILM, INDUSTRY, WITH, HER, FILM, HICHKI
Previous Post رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی
Next Post آپریشن پنجاب میں شروع ہوااور شور خیبرپختونخوا میں مچ گیا، پنجاب کی جیلیں بھری ہیں تو کیا پشتونوں سے بھری ہیں،جاوید بٹ
javed, butt, ex, president, PMLN, france

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.